الوھیت سے متعلق بحثیں



کھو! جیسا کہ وہ قائل ھیں اگر اللہ کے ھمراہ دوسرے خدا ھوتے تو ایسی صورت میں صاحب عرش اللہ تک رسائی کی کوشش کرتے ۔ [29]

۸۔< و اتخذوا من دون اللہ آلھة لیکونوا لھم عزاً>

ان لوگوں نے اللہ کے علاوہ دوسرے خداؤں کا انتخاب کیا، تاکہ ان کےلئے عزت کا سبب ھوں۔ [30]

۹۔ <اَم لھم آلھة تمنعھم من دوننا>

آیا ان کا کوئی دوسرا خداھے جو میرے مقابل ان کا دفاع کر سکے؟۔[31]

۱۰۔<ااتخذ من دونہ آلھة ان یردن الرحمن بضر لا تغن عنی شفاعتم شیئا ولا ینقذون>

آیا میں خداکے علاوہ دوسرے معبودوں کا انتخاب کروں کہ اگر خداوند رحمان مجھے نقصان پھنچائے تو ان کی شفاعتمیرےلئے بے سود ثابت ھو اور وہ مجھے نجات نہ دے سکےں![32]

۱۱۔<و اتخذوا من دون اللہ آلھة ً لعلھم ینصرون>

انھوں نے خدا کے علاوہ دوسرے خداؤں کا انتخاب کیا اس امید میں کہ ان کی مدد ھوگی۔[33]

۱۲۔< فما اَغنت عنھم آلھتھم التی یدعون من دون اللہ من شیء لما جاء امر ربک>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 next