انبیاء (علیہم السلام)کے مبارزے



موسیٰ کلیم اللہ اور فرعون کا دوسرا مقابلہ سورہٴ شعرا ء میں بیان ھوا ھے خداوند سبحان فرعون کی طرف موسیٰ اور ھارون کوبھیجنے اور ان کے مقابلہ کی خبر دیتے ھوئے فرماتا ھے:

<فاٴتیا فرعون فقولا انا رسول رب العالمین# قال فرعون وما رب العالمین# قال رب السموات  والارض وما بینھما ان کنتم موقنین# قال لمن حولہ الا تستمعون# قال ربکم Ùˆ رب آبائکم الاولین# قال ان رسولکم الذی ارسل الیکم لمجنون# قال رب المشرق Ùˆ المغرب وما بینھما ان کنتم تعلقون>

فرعون Ú©ÛŒ طرف جاؤ اور Ú©Ú¾Ùˆ ! Ú¾Ù… پروردگار عالم Ú©Û’ فرستادہ ھیں Û”Û”Û” فرعون Ù†Û’ کھا: پروردگار عالم  کون Ú¾Û’ ØŸ موسیٰ Ù†Û’ کھا: زمین اور آسمان اور ان Ú©Û’ ما بین موجود ھرچیز کا پروردگار،اگر اھل یقین Ú¾Ùˆ تو، فرعون Ù†Û’ اپنے گرد Ùˆ پیش Ú©Û’ لوگوں سے کھا: کیا تم لوگ نھیں سن رھے ھو؟ موسیٰ  (علیہ السلام)  Ù†Û’ کھا: وہ تمھارا اور  تمھارے گزشتہ آبا Ø¡ Ùˆ اجداد کا پروردگار Ú¾Û’ØŒ فرعون Ù†Û’ کھا: جو پیغمبر تمھاری طرف مبعوث ھوا Ú¾Û’ وہ یقینا دیوانہ Ú¾Û’ Û” موسیٰ Ù†Û’ کھا: وہ مشرق Ùˆ مغرب نیز ان Ú©Û’ ما بین کا پروردگار Ú¾Û’ اگر اپنی عقل Ùˆ فکر کا استعمال کرو۔[17]

جب فرعون Ù†Û’ موسی Ù°  (علیہ السلام) سے دلیل اور نشانی کا مطالبہ کیا اور حضرت موسی Ù° Ú©Û’ عصا اور ید بیضا Ú©Ùˆ دیکھا تو اپنے اطراف والوں سے کھا: 

< ان ھذا لساحر علیم# یرید ان یخرجکم من ارضکم بسحرہ فماذا تاٴمرون، قالوا ارجہ و اخاہ و ابعث فی المدائن حاشرین# یاٴتوک بکل سحار علیم# فجمع السحرة لمیقات یوم معلوم# و قیل للناس ھل اٴنتم مجتمعون# لعلنا نتبع السحرة ان کانوا ھم

 

الغالبین# فلما جاء السحرة قالوا لفرعون ائن لنا لاٴجراً ان کنا نحن الغالبین# قال نعم و انک اذا لمن المقربین# قال لھم موسیٰ اٴلقوا ما انتم ملقون# فالقوا حبالھم و عصیھم و قالوا بعزة فرعون انا لنحن الغالبون>

یہ آگاہ اور ماھر ساحر ھے وہ اپنے جادو کے ذریعہ تمھیں تمھاری سر زمینوں سے نکال باھر کرنا چاہتاھے۔ تم لوگوں کی کیا رائے ھے ؟ بولے: اسے اور اس کے بھائی کو مھلت دو اور مامورین ھرشھر کی طرف روانہ کئے جائیںتاکہ ھر ماھر اور آگاہ ساحر کو لا سکیں آخر کار روز موعود پر تمام جادو گر اکٹھا ھو گئے اور لوگوں سے کھا گیا: کیا تم لوگ بھی اکٹھاھو گے تاکہ اگر جادو گر کامیاب ھو جائیں تو ھم ان کی پیروی کریں؟! جب جادو گر آئے تو فرعون سے بولے: اگر ھم کامیاب ھوگئے تو کیا ھمیں اجر ملے گا؟ کھا: ھاں اور ایسی صورت میں تم لوگ مقرب بارگاہ بن جاؤ گے۔ موسیٰ نے ساحروں سے کھا: جو ڈالنا چاہتے وہ زمین پرڈال دو، ان لوگوں نے اپنی رسیاں اورلاٹھیاںڈال کر کھا: فرعون کی عزت کی قسم یقینا ھم لوگ کامیاب ھیں ۔[18]

سورہٴ اعراف سحر کی کیفیت اور اس کی لوگوں پر تاثیرکے بارے میں فرماتا ھے:

<فلما اٴلقوا سحروا اٴعین الناس و استرھبوھم و جاء وا بسحر عظیم# و اٴوحینا الیٰ موسیٰ ان القِ عصآک فاذا ھی تلقف ما یاٴفکون # فوقع الحق و بطل ما کانوا یعملون# فغلبوا ھنالک وانقلبوا صاغرین# و القی السحرة ساجدین# قالوا آمنا برب العالمین# رب موسیٰ و ھارون# قال فرعون آمنتم بہ قبل ان آذن لکم ان ھذا لمکر مکرتموہ فی المدینة لتخرجوا منھا اھلھا فسوف تعلمون# لاٴقطعن اٴیدیکم و اٴرجلکم من خلاف ثم لاٴصلبنکم اجمعین# قالوا انا الیٰ ربنا منقلبون# وما تنقم منا الا ان آمنا بآیات ربنا لما جائتنا ربنا افرغ علینا صبراً و توفنا مسلمین>



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next