خلقت انسان کی گفتگو



اے رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  Ú©Û’ فرزند! کیا ایسا نھیں Ú¾Û’ کہ آپ کہتے ھیں انبیاء معصوم ھیں ØŸ

امام نے فرمایا: ھاں، بولا! پھر جو خداوندعالم نے فرمایا <فعصی آدم ربہ فغویٰ>اس کے معنی کیا ھیں ؟

فرمایا: خداوندعالم Ù†Û’ آدم سے فرمایا: ”تم اور تمھاری زوجہ جنت میں سکونت اختیار کرو اور اس میں جو دل چاھے کھاؤ لیکن اس درخت Ú©Û’ قریب نہ جانا ورنہ ستمگروں میں سے Ú¾Ùˆ جاؤ گے“ اور گندم Ú©Û’ درخت کا انھیں تعارف کرایا۔ خداوندعالم Ù†Û’ ان سے یہ نھیں فرمایاکہ: اس درخت اور جو بھی اس درخت Ú©ÛŒ جنس سے ھونہ کھانا لہٰذاآدم Ùˆ حوا اس درخت سے نزدیک نھیں ھوئے یہ دونوں شیطان Ú©Û’ ورغلانے اور اس Ú©Û’ یہ Ú©Ú¾Ù†Û’ پر کہ خداوندعالم Ù†Û’ تمھیں اس درخت سے نھیں روکا Ú¾Û’ بلکہ اس Ú©Û’ علاوہ Ú©Û’ قریب جانے سے منع کیا ھے،تمھیں اسکے کھانے سے ا س لئے Ù†Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ کھیں تم دونوں فرشتہ نہ بن جاؤ  اوران لوگوں میں سے Ú¾Ùˆ جاؤ جو حیات جاودانی Ú©Û’ مالک ھیں اس Ú©Û’ بعد ان دونوں Ú©Û’ اطمینان کےلئے قسم کھائی کہ ”میں تمھارا خیر خوا ہ ھوں“ آدم Ùˆ حوا Ù†Û’ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کبھی یہ نھیں دیکھا تھا کہ کوئی خداوندعالم Ú©ÛŒ جھوٹی قسم کھائے گا، فریب کھا گئے اور خدا Ú©ÛŒ کھائی ھوئی قسم پر اعتماد کرتے ھوئے اس درخت سے کھا لیا؛ لیکن یہ کام حضرت آدم (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ نبوت سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کاتھا[48]ØŒ آغاز خلقت سے مربوط باقی روایتوں Ú©Ùˆ انشاء اللہ کتاب Ú©Û’ خاتمہ پر ملحقات Ú©Û’ ضمن میں عرض کریں گا۔

بحث کا خلاصہ

اس بحث کی پھلی فصل میں مذکورہ مخلوقات درج ذیل چار قسموں میں تقسیم ھوتی ھیں ۔

۱۔ جو لوگ موت، زندگی، ارادہ اور کامل ادراک کے مالک ھیں اور ان کے پاس نفس امارہ بالسوء نھیں ھوتا وہ لوگ خدا کے سپاھی اورفرشتے ھیں ۔

۲۔ جولوگ، موت، زندگی، ارادہ؛ درک کرنے والا نفس اور نفس امارہ کے مالک ھیں یہ گروہ دو قسم کا ھے:

الف۔  جن Ú©ÛŒ خلقت مٹی سے ھوئی Ú¾Û’ وہ حضرت آدم (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ اولاد ؛تمام انسان ھیں Û”

ب۔  جن Ú©ÛŒ خلقت  جھلسا دینے والی Ø¢Ú¯ سے ھوئی Ú¾Û’ وہ جنات ھیں Û”

Û³Û” جو موت، زندگی اور ارادہ رکھتے ھیں لیکن درک کرنے والا نفس نھیں رکھتے اور غور Ùˆ خوض Ú©ÛŒ صلاحیت نھیں رکھتے  وہ حیوانات ھیں Û”

۴۔جو حیوانی زندگی نیز ادراک و ارادہ بھی نھیں رکھتے، جیسے: نباتات، پانی کی اقسام، ماہ و خورشید اور ستارے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next