شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



 

شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں

تالیف: یاسمین اختر

 

انتساب

اپنے شفیق ومہربان والدین Ú©Û’ نام اس امید سے کہ خدواند متعال انہیں علی  مولا Ú©Û’ حقیقی شیعوں Ú©Û’ ساتھ محشور فرمائے۔

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مقدمہ مؤلف:

           لفظ شیعہ روز اول ہی سے اللہ والوں کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے خداوند متعال Ù†Û’ قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: (اور موسی شہر میں اس وقت داخل ہوئے جب لوگ غفلت Ú©ÛŒ نیند میں تھے تو انہوں Ù†Û’ دو آدمیوں Ú©Ùˆ لڑتے ہوئے دیکھا ایک ان Ú©Û’ شیعوں میں سے تھا ااور ایک ان Ú©Û’ دشمنوں میں سے۔ تو جو ان Ú©Û’ شیعوں میں سے تھا اس Ù†Û’ دشمن Ú©Û’ ظلم Ú©ÛŒ فریاد Ú©ÛŒ تو موسی  Ù†Û’ ایک گھونسہ مار کر اس Ú©ÛŒ زندگی کا فیصلہ کر دیا) (سورة قصص:١٥)Û”



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next