شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



            ابراہیم بن شیبہ انصاری کہتے ہیں : میں اصبغ بن نباتہ Ú©Û’ پاس بیٹھا تھا کہ انہوں Ù†Û’ کہا کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ تمہارے لیے وہ تحریر Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÚº جسے علی بن ابیطالب  Ù†Û’ بیان فرمایا اور پھر ایک صحیفہ نکالا جس میں لکھاتھا:

            بسم اللہ الرحمن الرحیم، یہ محمد  Û– Ú©ÛŒ اپنے اہل بیت  اور اپنی امت Ú©Û’ نام وصیت ہے جس میں اپنے اہل بیت  Ú©Ùˆ تقوٰی الہی اور اطاعت خداوند Ú©ÛŒ سفارش Ú©ÛŒ ہے اور اپنی امت Ú©Ùˆ اہل بیت  Ú©ÛŒ اطاعت کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے Û” اہل بیت  روز قیامت اپنے نبی Û– Ú©Û’ دامن سے متمسک ہوں Ú¯Û’ اور انکے شیعہ ان Ú©Û’ دامن سے متمسک ہوں Ú¯Û’Û” اور (اہل بیت ) ہرگز تمہیں گمراہی Ú©ÛŒ طرف راہنمائی نہیں کریں Ú¯Û’ اور نہ ہی تمہیں ہدایت سے دور کریں Ú¯Û’Û”

شیعیان علی کا بغیر حساب کے جنت میں داخل ہونا

عن انس بن مالک قال: قال النبیّ ا ۖ :

                                                یَدخُلُ مِن اُمّتیْ الجَنّةَ سَبعونَ ألفاً لَاحِسابَ عَلیھِمْ، ثُمَّ اِلتفتَ اِلیٰ عَلِیٍّ وقالَ: ھُمْ من شِیعَتِکَ وَأَنتَ اِمَامُھُمْ .

ترجمہ:

             Ø§Ù†Ø³ بن مالک Ù†Û’ رسول خدا  Û– سے روایت Ú©ÛŒ ہے کہ آپۖ Ù†Û’ فرمایا:

میری امت Ú©Û’ سترہزار افراد بغیر حساب Ú©Û’ جنت میں داخل ہوں Ú¯Û’ اور پھر علی  Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے فرمایا: وہ آپ Ú©Û’ شیعہ ہیں اور آپ ان Ú©Û’ امام ہیں۔

شیعیان علی کا عذاب سے محفوظ رہنا

٢٦:۔ عن ابن عباس: قَالَ النبیُ ا ۖ :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next