شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



            اس قرآنی اصطلاح سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ نبی Ú©Û’ چاہنے والے اور مظلوم Ú©Ùˆ شیعہ کہا جاتا ہے اور اسکے مقابلے میں جوبھی رہا ہے اسے دشمن پیغمبر Û– کہا گیا۔

  اسی طرح سورہ مبارکہ صافات میں ارشاد فرمایا: (انّ من شیعتہ لابراھیم) (صافات:٨٣) اور یقیناً نوح  ہی Ú©Û’ شیعوں میں سے ابراہیم بھی تھے۔

            لفظ شیعہ نیک کردار افراد Ú©Û’ لیے ایک قرآنی اصطلاح ہے اس لیے جناب ابراھیم  Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ اتباع Ú©ÛŒ بناء پر جناب نوح  Ú©Û’ شیعوں میں سے قرار دیا گیا ہے جب کہ بعض مفسّرین Ú©Û’ مطابق دونوں Ú©Û’ درمیان ٢٦٤٠ سال کا فاصلہ ہے تواگر اس طویل فاصلہ Ú©Û’ بعد جناب ابراھیم  جناب نوح  Ú©Û’ شیعوں میں شمار ہوسکتے ہیں تو اتباع اور پیروی Ú©ÛŒ بنا پر آج Ú©Û’ مومنین شیعہ علی  کیوں نہیں ہوسکتے ہیں جن Ú©Û’ بارے میں خود پیغمبر اسلام  Û– Ù†Û’ متعدد مقامات پر بشارت دی ہے کہ اے علی  تم اور تمہارے شیعہ کامیاب وکامران ہیں۔

            رسول مکرم اسلام Ù†Û’ شیعیان علی  Ú©Û’ مقام ومنزلت Ú©Ùˆ بیان کرتے ہوئے جو فضیلتیں بیان Ú©ÛŒ ہیں انہیں Ù¾Ú‘Ú¾ کر ہر منصف مزاج اور حق پسند انسان اس نورانی مذہب Ú©ÛŒ پیروی کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔

اگرچہ شیعہ کتب اس مذہب کے فضائل سے بھری پڑی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اہل سنت کی معتبر کتب میں بھی ایسی احادیث کم دکھائی نہیں دیتیں اور یہ خود اس مذہب اور اس کے پیروکاروں کی حقانیت کی واضح دلیل ہے۔

            لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ آمریکہ اور سعودی عرب Ú©Û’ دستر خوان پر پلنے والے Ú©Ú†Ú¾ ملّاں ان حقائق پر پردہ ڈالتے ہوئے Ú©Ù… Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ شیعوں Ú©Û’ خلاف اکسانے Ú©ÛŒ خاطر اس مذہب Ú©Û’ پیروکاروں Ú©Û’ خلاف جھوٹ اور تہمت جیسے گناہوں سے بھی گریز نہیں کرتے۔

            چند دن پہلے حوزہ علمیہ قم Ú©Û’ بعض علماء کرام Ù†Û’ بندہ حقیر Ú©Ùˆ شیعوں Ú©Û’ خلاف جھوٹ اور پراپیگنڈوں پر مشتمل ایک سی ÚˆÛŒ دی اور ساتھ ہی اس کا جواب دینے کا امر صادر فرمایا جس Ú©Û’ پیش نظر اہل سنت برادران Ú©ÛŒ معتبر کتب سے چالیس احادیث Ú©Ùˆ اکٹھا کر Ú©Û’ قارئین محترم Ú©ÛŒ خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اسلامی امت اس فرمان خدا (ولکم فی رسول اللہ اسوة حسنة) (سورة أحزاب:٢١) پر لبیک کہتے ہوئے ان احادیث رسول Û– پر عمل پیرا ہوکر سچا عاشق رسول Û– ہونے کا ثبوت پیش کرسکے Û”

 Ø¯Ø±Ú¯Ø§Û خدا میں دست بدعا ہیں کہ یہ کتاب مسلمانوں Ú©Û’ درمیان حسن تفاہم اور اتحاد وبھائی چارگی کا باعث بنے۔

                                                                                                والسلام علی من اتبع الھدی

                        یاسمین اختر



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next