شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



وَاِنَّ اُمَّةَ عِیْسیٰ علیہ السلام اِفْتَرَقَتْ عَلٰی اِثْنینَ وَسَبْعِیْنَ فِرْقَةً، فِرْقَة نَاجِیَة وَالبَاقُونَ فِیْ النَّارِ.

وَستفترقُ اُمَّتیْ عَلٰی ثَلاثٍ وَسَبْعِیْنَ فِرْقَةً، فِرْقَة نَاجِیَة وَالبَاقُونَ فِیْ النَّارِ.

فقلتُ: یَارسولَ اللہِ ۖ فَمَا النَّاجِیةُ؟ قال: اَلْمُتَمَسِّکُ بِمَا أَنْتَ وَشِیْعَتُکَ وَأَصْحَابُکَ

ترجمہ:

            انس بن مالک کہتے ہیں:

  میں رسول خدا  Û– Ú©ÛŒ خدمت میں موجود تھا اور ایک شخص Ú©Û’ بارے میں گفتگو کررہے تھے جو نماز ØŒ روزہ، صدقہ وزکات کا پابند تھا Û” تو رسول خدا  Û– Ù†Û’ ہم سے فرمایا:میں ایسے شخص Ú©Ùˆ نہیں جانتا۔ حضرت علی  Ù†Û’ سوال کیا تو آنحضرت Û– Ù†Û’ جواب میں فرمایا:اے ابوالحسن ! بے Ø´Ú© امت موسی  اکہتر فرقوں میں بٹ گئی جبکہ ان میں سے صرف ایک فرقہ نجات یافتہ ہے Û”

عیسی  Ú©ÛŒ امت بہتّر فرقوں میں تقسیم ہوگئی جبکہ ان میں سے بھی صرف ایک فرقہ نجات یافتہ ہے۔

اور عنقریب میری امت بھی تہتّر فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی جن میں سے صرف ایک فرقہ نجات یافتہ ہوگا اور باقی سب جہنمی ہوں گے۔

میں Ù†Û’ عرض کیا: یارسول اللہ  Û– کونسا فرقہ نجات پائے گا؟ فرمایا: وہ آپ ØŒ آپ Ú©Û’ شیعہ اور آپ Ú©Û’ اصحاب Ú©ÛŒ سیرت پر عمل کرنے والے ہوں Ú¯Û’Û”

١٧ ربیع الاول ١٤٣٠ ہجری روز ولادت باسعادت پیغمبراکرمۖ کتاب مکمل ہوئی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next