شیعیان علی (ع) اهل سنت کی نظر میں



 

شیعیان علی  سے خدا کا راضی ہونا

             Ù¡:Û” عن ابن عباس قَال: لَمَّانَزَلَتْ (اِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصّٰلِحٰتِ أُوْلٰئِکَ ھُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ ) قَالَ رَسولُ اللہِۖ لِعَلِیٍّ: ھُم أَنتَ وَشِیعتُکَ یَومَ القِیامةِ رَاضِین مَرضِیّینَ.

ترجمہ:

            حضرت عبداللہ بن عباس روایت کرتے ہیںکہ جب یہ آیت (ان الذین آمنوا وعملوا الصلحٰت أولئک Ú¾Ù… خیر البریّة ) نازل ہوئی تو رسول خدا  Û– Ù†Û’ حضرت علی  سے فرمایا: وہ آپ اور آپکے شیعہ ہیں روز قیامت یہ لوگ خدا سے راضی ہوں Ú¯Û’ اور خدا ان سے راضی وخوشنود ہوگا۔

شیعیان علی  Ú©ÛŒ عاقبت

            Ù¢:Û” عن ابن عباس قال: لمانزلت (اِنَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُوْا الصّٰلِحٰتِ أُوْلٰئِکَ ھُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِ ) قال رسولُ اللہِۖ لِعَلِیٍّ: أنتَ وَشِیعتُکَ تَأتِی یومَ القیامةِ رَاضِینَ مَرضِیّینَ وَیَأتِی عَدُوُّکَ غَضباناً مُقْمحِینَ. فَقال: مَنْ عَدُوِّیْ؟ قالَ: مَنْ تَبَرّأ َمِنکَ وَلَعنکَ.

ترجمہ:

            حضرت عبداللہ بن عباس روایت کرتے ہیں کہ جب یہ آیت (اور بے Ø´Ú© جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں Ù†Û’ نیک اعمال کئے ہیں وہ بہترین مخلوق ہیں ) نازل ہوئی تو رسول خدا  Û– Ù†Û’ حضرت علی  سے فرمایا: آپ اور آپکے شیعہ روز قیامت ایسی حالت میں آئیں Ú¯Û’ کہ آپ خدا سے راضی ہوں Ú¯Û’ اور خدا Ù¾ سے راضی وخوشنود ہوگا۔ جبکہ آپ Ú©Û’ دشمن ناراضگی Ú©ÛŒ حالت میں سرجھکائے ہوئے میدان محشر میں وارد ہوں Ú¯Û’Û” حضرت علی  Ù†Û’ عرض کیا: (یارسول اللہ Û–) میرے دشمن کون ہیں؟ فرمایا: جو آپ سے اظہار بیزاری کرے اور آپ پر (نعوذباللہ) لعنت کرے۔

شیعیان علی  خدا Ú©ÛŒ بہترین مخلوق 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next