امام حسین علیہ السلام مدینہ میں



 Ù„اذعرت السوام فی فلق  الصبح

 Ù…غیراً،و   لا  د  عیت   یزیداً

 ÛŒÙˆÙ… اْعطی من المھابہ ضیماً

والمنایا یرصدننی اٴن اٴحیدا[35]

 Ù…یں سپیدہ سحری میں حشرات الارض سے نھیں ڈرتا نہ Ú¾ÛŒ متغیر ھوتاھوں اور نہ Ú¾ÛŒ اپنی مدد Ú©Û’ لئے یزید Ú©Ùˆ پکاروں گا ۔سختیوں Ú©Û’ دنوں میں خوف نھیں کھاتا جبکہ موت میری کمین میں Ú¾Û’ کہ مجھے شکارکرے Û”

راوی کھتا ھے کہ میں نے جب یہ اشعار سنے تواپنے دل میں کھا : خدا کی قسم ان اشعار کے پیچھے کوئی ارادہ چھپاھواھے۔ابھی دو دن نہ گذرے تھے کہ خبر ملی کہ امام حسین علیہ السلام نے مکہ کا سفر اختیار کرکیا ھے۔ [36]

 

 Ù…حمدبن حنفیہ کا موقف[37]

محمد حنفیہ Ú©Ùˆ جب اس سفر Ú©ÛŒ اطلاع ملی تو اپنے بھا ئی حسین علیہ السلام Ú©Û’ پاس آئے اور فر مایا بھائی جان ! آپ میرے لئے دنیا میں سب سے زیاد ہ محبوب اور سب سے زیادہ عزیز ھیں میں اپنی نصیحت اور خیر خواھی کا ذخیرہ آپ Ú©Û’ علاوہ کسی دوسرے تک پھنچانا بھتر نھیں سمجھتا Û” آپ یزید بن معاویہ Ú©ÛŒ بیعت نہ کیجئے اور کسی دور دراز علاقہ میں جاکر پناہ گزین Ú¾Ùˆ جائےے  پھر اپنے نمائندوں Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ پاس بھیج کر اپنی طرف دعوت دیجئے Û” اب اگر ان لوگوں Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ بیعت کر Ù„ÛŒ تو اس پر آپ خدا Ú©ÛŒ حمد وثنا کیجئے اور اگر لوگ آپ Ú©Û’ علاوہ کسی اور Ú©ÛŒ بیعت کر لیتے ھیں تو اس سے نہ آپ Ú©Û’ دین میں Ú©Ù…ÛŒ آئے Ú¯ÛŒ نہ عقل میں، اس سے نہ آپ Ú©ÛŒ مروت میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ آئے Ú¯ÛŒ اور نہ فضل وبخشش میں۔مجھے اس بات کاخوف Ú¾Û’ کہ آپ ان شھروں میں سے کسی ایک شھر میں Ú†Ù„Û’ جائیں اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ وھا Úº آکر آپ سے ملیں پھر آپس میں اختلاف کرنے لگیں Û”Ú©Ú†Ú¾ گروہ آپ Ú©Û’ ساتھ Ú¾Ùˆ جائیں اور Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©Û’ مخالف ۔اس طرح جنگ کا شعلہ بھڑک اٹھے اور آپ سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ نیزوں Ú©ÛŒ باڑھ پر آجائیں۔اس صورت میں وہ ذات جو ذاتی طور پر اور اپنے آبا Ø¡ واجد اد Ú©ÛŒ طرف سے اس امت Ú©ÛŒ باوقار ترین فرد Ú¾Û’ اس کا خون ضائع ھوگا اور ان Ú©Û’ اھل بیت ذلیل Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û” امام علیہ السلام Ù†Û’ جواب دیا :بھائی میںجارھا Ú¾ÙˆÚº!

محمد حنفیہ Ù†Û’ کھا :اگرآپ جا Ú¾ÛŒ رھے ھیں تو مکہ میں قیام کیجئے گا۔اگروہ جگہ آپ Ú©Û’ لئے جا ئے امن Ú¾Ùˆ تو کیا بھتر اور اگرامن وسلامتی Ú©Ùˆ وھاں پر بھی خطرہ لاحق Ú¾Ùˆ تو رےگستانو ں، پھاڑوںاوردرّہ Ú©Ùˆ ہ میں پناہ لیجئے گا او رایک شھر سے دوسرے شھر جاتے رھےئے گا تاکہ روشن Ú¾Ùˆ جائے کہ لوگ کس طرف ھیں۔ ایسی صورت میںآپ حالات Ú©Ùˆ اچھی طرح سمجھ کر فیصلہ کر سکیں Ú¯Û’ Û” میرے نزدیک آپ Ú©Û’ لئے بھترین راستہ یھی ھے۔اس صورت میں تمام امور آپ کا استقبال کریںگے اوراگر آپ Ù†Û’ اس سے منھ موڑ اتو  تما Ù… امور آپ Ú©Û’ لئے مشکل سے مشکل تر ھوجائیں Ú¯Û’ Û”

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :بھائی جان !آپ نے خیر خواھی کی ھے اور شفقت فرمائی ھے، امید ھے کہ آپ کی رائے محکم اور استوار ھو۔ [38]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next