امام حسین علیہ السلام مدینہ میں



 

امام حسین علیہ السلام کا  مدینہ سے سفر      

  امام حسین علیہ السلام Ù†Û’ ولید سے کھا ٹھھرجاوٴتاکہ تم بھی غور کرلو اور Ú¾Ù… بھی غور کرلیں، تم بھی دیکھ لواور Ú¾Ù… بھی دیکھ لیں ØŒ ادھر وہ لوگ عبداللہ بن زبیر Ú©ÛŒ تلاش میں امام حسین علیہ السلام Ú©Ùˆ با Ù„Ú©Ù„ بھول گئے یھاں تک کہ شام ھوگئی۔ اسی شام ولید Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ پاس بھیجا۔ یہ Û²Û·/ رجب شنبہ کا دن تھا۔ امام حسین علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا : صبح ھونے دو پھر تم بھی دیکھ لینا اور Ú¾Ù… بھی دیکھ لیں Ú¯Û’ØŒ اس پر وہ لوگ اس شب جو شب یکشنبہ یعنی شب Û²Û¸/ رجب تھی رک گئے اور کسی Ù†Û’ اصرار بھی نھیں کیا۔ اسی رات امام حسین (علیہ السلام)  مدینہ سے خارج ھوئے جب کہ رجب Ú©Û’ فقط دو دن باقی تھے۔ آپ Ú©Û’ ھمراہ آپ Ú©Û’ فرزند اور بھائی وبھتیجے موجود تھے بلکہ اھل بیت Ú©Û’ اکثر افراد موجود تھے،البتہ محمد حنفیہ اس کاروان Ú©Û’ ھمراہ نھیں تھے۔[39]

مدینہ سے سفر اختیار کرتے وقت امام حسین علیہ السلام اس آیت Ú©ÛŒ تلاوت فرما رھے تھے: ”فَخَرَجَ مِنْھَا خَائِفاً یترَقَّبُ قَالَ  رَبِّ نَجِّنِی مِنَ الْقَوْمِ الْظَّالِمِین“[40]اور جب مکہ Ù¾Ú¾Ù†Ú†Û’ تویہ آیت تلا وت فر ما ئی ”وَلَمَّاتَوَجَّہَ تِلْقَآ Ø¡ÙŽ مَدْین قَالَ عَسَٰی رَبِّی اٴَنْ یھدِینی سَوَاءَ السَّبِےْلِ“[41]

 Ø¹Ø¨Ø¯ اللہ بن عمر کا موقف :[42] پھر ولید Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ عبد اللہ بن عمر Ú©Û’ پاس بھیجا تو آنے والے Ù†Û’ ا بن عمر سے کھا : یزید Ú©ÛŒ بیعت کرو ! عبد اللہ بن عمر Ù†Û’ کھا : جب سب بیعت کرلیں Ú¯Û’ تو میں بھی کرلوں گا۔[43] اس پر ایک شخص Ù†Û’ کھا: بیعت کرنے سے تم Ú©Ùˆ کونسی چیز روک رھی Ú¾Û’ ØŸ کیاتم یہ چاھتے Ú¾Ùˆ کہ لوگ اختلاف کریں اورآپس میں لڑبھڑکر فنا ھوجائیں اور جب کوئی نہ بچے تو لوگ یہ کھیں کہ اب تو عبداللہ بن عمر Ú©Û’ علاو ہ Ú©Ùˆ ئی بچانھیں Ú¾Û’ لہذا اسی Ú©ÛŒ بیعت کرلو ØŒ عبداللہ بن عمر Ù†Û’ جواب دیا : میں نھیں چاھتاکہ وہ لوگ قتل ھوں، اختلاف کریں اور فناھوجائیں لیکن جب سب بیعت کرلیں Ú¯Û’ اور میرے علاو ہ کوئی نھیں بچے گا تو میں بھی بیعت کرلوں گا اس پر ان لوگوں Ù†Û’ ابن عمر Ú©Ùˆ چھوڑدیا کیونکہ کسی Ú©Ùˆ ان سے کوئی خطرہ نھیں تھا۔ 

 

            

 

امام حسین علیہ السلام مکہ میں

 

     عبد اللہ بن مطیع عدوی

     امام حسین علیہ السلام کا مکہ میں ورود



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next