امام حسین علیہ السلام مدینہ میں



     کوفیوں Ú©Û’ خطوط

     امام حسین علیہ السلام کا جواب

     حضرت مسلم علیہ السلام کا سفر                 

     راستے سے جناب مسلم کا امام علیہ السلام Ú©Û’ نا Ù… خط

      مسلم Ú©Ùˆ امام علیہ السلام کا جواب

 

امام حسین علیہ السلام مکہ میں 

 

امام حسین علیہ السلام مکہ Ú©Û’ را ستے میں :  عقبہ بن سمعان کا بیا Ù† Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… مدینہ سے باھم Ù†Ú©Ù„Û’ اور اصلی راستے سے مکہ Ú©ÛŒ طرف روانہ ھوگئے۔ راستے میں کسی Ù†Û’ امام حسین علیہ السلام سے کھا : اگر Ú¾Ù… بھی ابن زبیر Ú©ÛŒ طرح کسی نامعلوم راستے سے Ù†Ú©Ù„ جائیں تو کیا ایسا نھیں ھوگا کہ وہ Ú¾Ù… Ú©Ùˆ پکڑنھیںپائیں ØŸ

امام حسین علیہ السلام Ù†Û’ جواب دیا : ”لاواللّہ لا اٴفارقہ حتی یقضی اللّہ ما احب الیہ“[44]نھیں خدا Ú©ÛŒ قسم ایسا نھیں Ú¾Ùˆ سکتا میںسید Ú¾Û’ راستے Ú©Ùˆ نھیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا یھاں تک کہ خدا میرے حق میں وہ فیصلہ کرے جو اس Ú©Ùˆ سب سے زیادہ پسندھے۔ 

عبد اللہ بن مطیع عدوی [45]

اسی وقت عبداللہ بن مطیع حضر ت امام حسین علیہ السلام کی خدمت میںشرفیاب ھوا اور امام (علیہ السلام) سے کھنے لگا : میری جان آپ پر قربان ھو ، آپ کھاں جانے کا ارادہ رکھتے ھیں؟امام علیہ السلام نے جواب دیا : ابھی تو میں مکہ جا نا چاھتا ھوں بعد میں اللہ جدھر چاھے گااس ی مرضی کے مطابق اسی طرف چلاجاؤں گا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 next