شب عاشور کی روداد



[24] یہ بھی علی علیہ السلام Ú©Û’ فضائل میں روایتیں نقل کیا کرتے تھے۔ ( طبری، ج۲،ص۳۱) آپ Ú¾ÛŒ وہ ھیں جنھوں Ù†Û’ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ عبداللہ بن ابی بن سلول منافق Ú©ÛŒ باتوں Ú©ÛŒ خبر دی تھی Û”(طبری ،ج۲،ص۶۰۵ ) زید بن ارقم Ú¾ÛŒ Ù†Û’ ابن زیاد پر اعتراض کیا تھا اور ابو عبداللہ علیہ السلام Ú©Û’ دو لبوں پر Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ مارنے سے منع کیا تھا۔ ( طبری ،ج Ûµ ،ص Û´ÛµÛ¶ ) الاعلام ،ج Û´ØŒ      ص Û±Û¸Û¸ Ú©Û’ بیان Ú©Û’ مطابق Û¶Û¸Ú¾ میں وفات پائی Û”

[25] جب ۱۷ھمیں عمر Ù†Û’ ابو موسی اشعری Ú©Ùˆ بصرہ کا گورنر بنایا تو انس بن مالک سے مدد طلب Ú©ÛŒ (طبری ج۴ ص Û·Û± ) اور شوستر Ú©ÛŒ فتح میںاس Ú©Ùˆ شریک کیا Û”(طبری ،ج۴، ص Û¸Û¶ ) Û³ÛµÚ¾ میں یہ بصرہ میں لوگوں Ú©Ùˆ عثمان Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ لئے بر انگیختہ کررھے تھے۔( طبری، ج۴ ،ص Û³ÛµÛ²) ان کا شمار انھی لوگوں میںھوتاھے جن سے Û´ÛµÚ¾ میں زیاد بن ابیہ Ù†Û’ بصرہ میں مدد طلب Ú©ÛŒ تھی۔ (طبری ،ج ۵،  ص Û²Û²Û´) عاشورا Ú©Û’ دن یہ بصرہ میں تھے۔ Û” Û¶Û´Ú¾ میں ابن زیاد Ú©ÛŒ ھلاکت Ú©Û’ بعد ابن زبیر Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ بصرہ کاامیر بنادیا تو انھوں Ù†Û’ Û´Û°/ دنوں تک نماز پڑھائی (طبری ،ج۵،ص ÛµÛ²Û¸) اور  Û¶Û´ ھمیں جب عبد الملک Ú©ÛŒ جانب سے ”حجاج “مدینہ آیا اور اصحاب رسول خدا Ú©ÛŒ سر کوبی اور توھین کرنے لگا اور انھیں زنجیروں میں جکڑنے لگا تو انس Ú©ÛŒ گردن میں زنجیر ڈالی، اس طرح وہ چاھتا تھا کہ ان Ú©Ùˆ ذلیل کرے اور اس کا انتقام Ù„Û’ کہ اس Ù†Û’ ابن زبیر Ú©ÛŒ ولایت کیوں قبول Ú©ÛŒ تھی۔ ( طبری ،ج ۶، ص Û±Û¹Ûµ )

[26] سبط بن جوزی نے ص ۲۵۲ ،طبع نجف میں اس روایت کو نقل کیا ھے۔

[27] ان لوگوں کے حالات وھاںگزر چکے ھیں جھاں یہ بیان کیا گیا کہ اھل کوفہ نے امام کو خط لکھا اور یہ اس گروہ کے منافقین میں سے تھے ۔

[28] سبط بن جوزی کا بیان ھے : ان لوگوں نے کھا ھمیں نھیں معلوم کہ تم کیا کہہ رھے ھو تو حر بن یزید یربوعی جوان کے لشکر کا سپہ سالار تھا اس نے کھا : کیوں نھیں خدا کی قسم ھم لوگوں نے آپ کو خط لکھا تھا اور ھم ھی آپ کو یھاں لائے ھیں۔ خدا باطل اور اھل باطل کا برا کرے میں دنیا کو آخرت پر اختیار نھیں کر سکتا۔( ص ۲۵۱ )

[29] شیخ مفیدۺ Ù†Û’ ارشاد Ú©Û’ ص Û²Û³Ûµ پرا ور ابن نما Ù†Û’ مثیرالاحزا Ù† Ú©Û’ ص Û²Û¶ پر” ولا افرفرار العبید“ لکھا Ú¾Û’ ۔مقرم Ù†Û’ اپنے مقتل ص Û²Û¸Û° پر اسی Ú©Ùˆ ترجیح  دی Ú¾Û’ لیکن ابن اشعث Ú©Û’ جواب میں اقرار زیادہ مناسب Ú¾Û’ØŒ نہ کہ فرار کیونکہ ابن اشعث Ù†Û’ آپ Ú©Û’ سامنے فرار Ú©ÛŒ پیشکش نھیں Ú©ÛŒ تھی بلکہ اقرار Ú©ÛŒ گزارش کررھا تھا۔مقرم Ù†Û’ اپنے قول Ú©ÛŒ دلیل Ú©Û’ لئے” مصقلہ بن ھبیرہ“ Ú©Û’ سلسلے میں امیرالمومنین کا جملہ : وفر Ù‘ فرار العبد ( وہ غلام Ú©ÛŒ طرح بھاگ گیا ) پیش کیا Ú¾Û’ لیکن مصقلہ کا فعل امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ احوال سے متناسب نھیں Ú¾Û’ جیسا کہ یہ واضح Ú¾Û’Û”

[30] دخان / آیت ۲۰

[31] سورہٴ مومن آیت۲۷

[32] طبری ،ج۵ ،ص ۴۲۳، ۴۲۶،ابومخنف کا بیان Ú¾Û’ کہ مجھ سے عبداللہ بن عاصم Ù†Û’  یہ روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور ابن عا صم کا بیان Ú¾Û’ کہ مجھ سے ضحاک مشرقی Ù†Û’ یہ روایت بیان Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”

[33] آپ یمن کے رھنے والے تھے۔ ۔ ۱۶ھ میں جنگ قادسیہ میں مدد گار کے عنوان سے شریک تھے۔ ( طبری ،ج ۴ ،ص۲۷۰ ) کوفہ سے بصرہ کی جنگ میں حضرت علی علیہ السلام کی نصرت کے لئے سب سے پھلے آپ نے مثبت جواب دیا تھا۔ (طبری، ج۴،ص ۴۸۵ ) اس سے پھلے یہ عثمان کے خلاف لوگوں کو بر انگیختہ کر نے والوں میں شمار ھوتے تھے۔ (طبری، ج۴ ،ص ۴۸۸)آپ کوفہ میں قبیلہ مذحج اور اھل یمن کے اشعری قبیلہ والوں کے سربراہ تھے۔ (طبری، ج۴، ص ۵۰۰ ) جنگ صفین میں آپ حضرت علی علیہ السلام کے ھمراہ جنگ کے لئے نکلتے تھے۔ ( طبری ،ج۴،ص ۵۷۴) آپ کا شمار ان لوگوں میں ھوتا ھے جنھوں نے صفین میں تحکیم حکمین کے صحیفہ کے خلاف گواھی دی تھی ۔(طبری، ج۵ ،ص ۵۴)خوارج سے جنگ کے موقع پر نھروان میں آپ میمنہ کے سربراہ تھے۔ ( طبری، ج۵،ص۸۵) ۳۹ھ میں علی علیہ السلام نے آپ کو چار ہزار لشکر کے ھمراہ کوفہ سے ضحاک بن قیس کے ۳/ ہزار کے لشکر سے مقابلہ کے لئے روانہ کیا تھا تو حدود شام میں مقام ” تدمر“ میں آپ اس سے ملحق ھوگئے اور آپ نے اس کے ۲۰ /آدمیوں کو قتل کردیا یھاں تک رات ھوگئی تو ضحاک بھاگ کھڑا ھوا اور حجر لوٹ آئے۔ ( طبری، ج۵، ص ۱۳۵ ) جب عام الجماعة میں معاویہ کوفہ آیا تو اس نے مغیرہ بن شعبہ کو وھاں کا والی بنادیا اور مغیرہ نے حضرت علی علیہ السلام کو گا لیاں دینے کابد ترین عمل شروع کر دیا؛ اس پر حجر نے مغیرہ کا زبردست مقابلہ کیا یھاں تک کہ وہ ھلاک ھوگیا۔ معاویہ نے زیاد بن ابیہ کو وھاںکا گورنر بنادیا تو اس نے بھی وھی رویہ اپنا یا اور حجر نے بھی اپنی رفتار کو برقرار رکھا تو زیاد بن ابیہ نے انھیں گرفتار کرکے معاویہ کے پاس بھیج دیا اور معاویہ نے آپ کو قتل کردیا۔ (طبری ،ج۵،ص۲۷۰)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next