شب عاشور کی روداد



[34] مسلم بن عقیل علیہ السلام کے بارے میں گفتگوکے دوران آپ کے شرح احوال گذر چکی ھے ۔

[35] سمیہ ایک زنا کار کنیزتھی۔ زمان جاھلیت میں اس کا شمار برے کام کی پرچمدار عورتوں میں ھوتا تھا ۔اس سے قریش کے چھ مردوں نے زنا کیاجس کے نتیجہ میں زیاد دنیا میں آیا۔اس کے بعد ان چھ لوگوں میں تنازعہ اور جھگڑا شروع ھو گیا کہ یہ کس کا بچہ ھے؟ جب اس کے اصلی باپ کاپتہ نہ چل سکا تواسے زیاد ابن ابیہ یعنی زیاد اپنے باپ کا بےٹا یا زیاد بن عبید یا زیاد بن سمیہ کھا جانے لگا یھاں تک کہ معاویہ نے اسے اپنے باپ سے ملحق کرلیاتو اسے بعض لوگ زیاد بن ابی سفیان کھنے لگے ۔

 Ø¬Ø¨ معاویہ Ù†Û’ اسے کوفہ کا والی بنایا اور اس Ù†Û’ حجر بن عدی Ú©Ùˆ گرفتار کیااوران Ú©Û’ خلاف گواھوں Ú©Ùˆ جمع کرناشروع کیا تو اس فھرست میں شداد بن بزیعہ Ú©Û’ نام پر اس Ú©ÛŒ نگاہ گئی تو وہ بولا : اس کاکوئی باپ نھیں Ú¾Û’ جس Ú©ÛŒ طرف نسبت دی جائے ! اسے گواھوں Ú©ÛŒ فھرست سے نکالو، اس پر کسی Ù†Û’ کھا : یہ حصین کا بھائی Ú¾Û’ جو منذر کالڑکا ھے،تو زیاد بولا: پھر اسے اسی Ú©Û’ باپ Ú©ÛŒ طرف منسوب کرو ØŒ اس سفارش Ú©Û’ بعد اس کا نام گواھوں Ú©ÛŒ فھرست میں لکھا گیااور اسے منذر Ú©ÛŒ طرف منسوب کیا گیا۔جب شداد تک یہ خبر Ù¾Ú¾Ù†Ú†ÛŒ تو وہ بولا : وائے Ú¾Ùˆ اس پسر زنا کارپر ! کیا اس Ú©ÛŒ ماں اس Ú©Û’ باپ سے زیادہ معروف نھیں Ú¾Û’ØŸ خدا Ú©ÛŒ قسم اسے فقط اسکی ماںسمیہ سے منسوب کیاجاتا Ú¾Û’Û” (طبری ،ج۵،ص Û²Û·Û°)

یزید بن مفرغ حمیری سجستان کی جنگ میں عبیداللہ کے بھائی عباد بن زیاد کے ھمراہ تھا وھاں ان لوگوں پر جب سختی کی زندگی گزرنے لگی تو ابن مفرغ نے عباد کی ھجو میںاشعار کھے:

اذا اٴودی معاویہ بن حرب

  فبشرشِعب قعبک بانصداع

فاشھد ان امک لم تباشر

 Ø§Ù´Ø¨Ø§ سفیان Ùˆ اضعة    القناع

 ÙˆÙ„Ú©Ù† کان اٴمرا Ù‹ فیہ لبس

علی وجل شدید وا ر تیاع



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next