شب عاشور کی روداد



     حر بن یزید ریاحی کا خطبہ

 

 

 

صبح عاشورا

 

روز شنبہ کی صبح محرم کی دسویں تاریخ تھی، اذان صبح ھوتے ھی عمر بن سعد نے نماز صبح پڑھی، اپنے فوجیوں کے ھمراہ باھر آیا[13] اور اپنی فوج کو اس طرح ترتیب دیا :

(۱) عبد اللہ بن زھیر ازدی[14] کو اھل مدینہ کا سربراہ قرار دیا ۔

(۲) عبدالرحمن بن ابی سبرہ جعفی کو قبیلہ مذحج و اسد کا سالار قرار دیا ۔[15]

(۳) قیس بن اشعث بن قیس کندی کو قبیلہ ربیعہ و کندہ کا سالار قرار دیا ۔

(۴) حر بن یزید ریاحی ( تمیمی یربوعی ) کو قبیلہ تمیم و ھمدان کا سربراہ بنایا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next