کربلا میں آغاز جنگ



 Ø§Ù´Ù†Ø§ حبیب Ùˆ اٴبي  مظاھر

فارس ھیجاء وحرب تسعر

اٴنتم اٴعدّ  عدّ Ø© Ùˆ اٴکثر

 Ùˆ نحن اٴوفی منکم واٴصبر

 Ùˆ نحن اٴعلی حجة واٴظھر

 Ø­Ù‚اً Ùˆ اٴتقیٰ منکم Ùˆ اٴعذر

میں حبیب ھوں اورمیرے باپ مظاھر ھیں۔ جب آتش جنگ بر افروختہ ھوتی ھے تو ھم بڑے بھارد اورمرد میدان ھیں۔ تم اگر چہ تعداد میں بھت زیادہ ھو لیکن وفاداری میں ھم تم سے بھت آگے ھیں اور مصیبتوں میں بھت صابر ھیں ۔ھم حجت و برھان میں سربلند ،حق و حقیقت میں واضح تر اورتقوا کے میدان میں تم سے بھت بھترھیں اور ھم نے تم پر حجت تمام کردی۔پھر فرمایا :

اٴقسم لو کنا لکم اٴعداد

اٴو شطرکم ولیتم اکتاداً

یا شرقوم حسباًو آدا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next