کربلا میں آغاز جنگ



خدا کی قسم اگر ھم تعداد میں تمھارے برابر ھوتے یا تم سے کچھ کم ھوتے توپھر دیکھتے کہ تمھاری جماعتوںکو کتنے پیچھے کردیتے ،اے حسب ونسب کے اعتبار سے بدترین لوگو!

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد آپ Ù†Û’ بڑا سخت جھاد کیا۔جنگ Ú©Û’ دوران بنی تمیم Ú©Û’ ایک شخص بدیل بن صریم Ù†Û’ آپ پر حملہ کیا اور ایک نیزہ مار ا جس سے آپ زمین پر گر Ù¾Ú‘Û’ اور چاھا کہ اٹھیں لیکن فوراً حصین بن تمیم Ù†Û’ آپ Ú©Û’ سر پرتلوارسے وار کردیا۔ آپ زمین پر گرپڑے، تمیمی نیچے اترا اوراس Ù†Û’ آپ کاسر قلم کردیا۔[27]Ùˆ [28] جب حبیب بن مظاھر شھید ھوگئے تو حسین علیہ السلام Ú©Û’ دل پربڑا دھکا لگا؛ آپ Ù†Û’ فرمایا : ”اٴحتسب نفسي وحماة اٴصحابي“ خود Ú©Ùˆ اور اپنی حمایت کرنے والے اصحاب Ú©Û’ حساب Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ حوالے کرتا Ú¾ÙˆÚº اور وھیں ذخیرہ قرار دیتاھوں Û”

 

حر بن یزید ریاحی Ú©ÛŒ شھادت   

پھر حر رجز پڑھتے ھوئے سامنے آئے 

اني اٴنا الحر وماٴ وی الضیف

 Ø§Ù´Ø¶Ø±Ø¨ في اٴعراضھم با لسیف

عن خیر من حلّ منیٰ والخیف

 Ø§Ù´Ø¶Ø±Ø¨Ú¾Ù… ولا اٴریٰ من حیف

 Ø¬Ø§Ù† لو کہ میں حر ھوںاور مھمانوں Ú©Ùˆ پناہ دینے والا ھوں، میں اس مھمان Ú©ÛŒ آبرو Ú©ÛŒ حفاظت Ú©Û’ لئے تلوار سے وار کروں گا، یہ وہ ھیں جوحل Ùˆ منی Ùˆ خیف سے بھتر ھیں، میں ان لوگوں پر حملہ کروں گااور اسے ذرہ برابر بے عدالتی نھیں سمجھتا۔آپ یہ اشعار بھی Ù¾Ú‘Ú¾ رھے تھے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next