کربلا میں آغاز جنگ



اٴقدم ھدیت ھادیاً مھدیاً  

 ÙØ§ لیوم تلقی جدک النبیا

 ÙˆØ­Ø³Ù†Ø§ Ùˆ المرتضی علیا 

 ÙˆØ°Ø§ الجناحین الفتی الکمیا

 ÙˆØ§Ø³Ø¯ اللّٰہ الشھید الحیا

 Ø§Û’ راھبر ھدایت اورھادی برحق آگے بڑھےئے آج آپ اپنے جد نبی ØŒ بھائی حسن ØŒ اور بابا علی مرتضی سے ملاقات کریں گے۔آج آپ Ú©ÛŒ ملاقات جعفر طیار سے Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ جنھیں دو پر د ےئے گئے ھیں اور شیر خدا Ùˆ شھید زندہ حمزہ کا دیدار ھوگا Û”

 Ù¾Ú¾Ø± آپ Ù†Û’ بڑا سخت جھاد کیا وقت جھاد آپ یھی Ú©Ú¾Û’ رھے تھے  :

 Ø§Ù´Ù†Ø§ زھیر واٴنا بن القین

اٴذودھم با لسیف عن حسین[30]

میں زھیر ھوں، میں قین کا فرزند ھوں ،میں تلوار سے ان کے مقابلہ میں حسین کا دفاع کروں گا؛ ناگھاں کثیر بن عبداللہ شعبی اور مھاجر بن اوس نے مل کر ایک سخت حملہ میں آپ کو شھید کر ڈالا۔ ( رحمة اللہ علیہ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next