کربلا میں آغاز جنگ



   حسین علیہ السلام کا شیر خوار

   عبداللہ بن جعفر Ú©Û’ دو فرزندوں Ú©ÛŒ شھادت

   آل عقیل Ú©ÛŒ شھادت

   حسن بن علی علیھما السلام Ú©Û’ فرزندوں Ú©ÛŒ شھادت

                 

علی بن الحسین اکبر کی شھادت

کربلا میں روز عاشورا اولاد ابو طالب کے سب سے پھلے شھید علی اکبر فرزندحسین بن علی ( علیھم السلام ) ھیں۔[46]آپ کی مادر گرامی ابو مر ہ بن عروہ بن مسعودثقفی کی بےٹی جناب لیلیٰ تھیں۔[47]

آپ نے دشمنوں پر سخت حملہ کرنا شروع کیا درحالیکہ آپ یہ کھے جارھے تھے :

اٴنا عليّ بن حسین بن علي

 Ù†Ø­Ù† Ùˆ رب البیت اٴولیٰ بالنبي

تاللّٰہ لا یحکم فینا ابن الدّعي[48]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next