کربلا میں آغاز جنگ



[2] صقعب بن زھیر اور سلیمان بن ابی راشد Ù†Û’ حمید بن مسلم سے یہ روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”(  طبری، ج۵،ص Û´Û²Û¹ ØŒ ارشاد ØŒ ص Û²Û³Û¶)  

[3] آپ کوفہ کے رھنے والے تھے۔ قبیلہ ھمدان کے چاہ جعد ( جعد کا کنواں ) میں ان کا گھر تھا۔ ایک دن آپ نے دیکھا کہ عبیداللہ کی طرف سے فوج نخیلہ میں جمع ھے اور حسین علیہ السلام کی طرف روانہ ھورھی ھے۔آپ نے ان لوگوں سے سوال کیا توجواب دیا گیا کہ یہ لوگ دختر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاطمہ کے فرزند حسین سے جنگ کے لئے جارھے ھیں ۔اس پر عبداللہ بن عمیر کلبی نے کھا میں تو اھل شرک سے جھاد پر حریص تھا لیکن اب میں یہ امید کرتا ھوں کہ ان لوگوں سے جھاد کرنا جو اپنے نبی کے نواسے سے جنگ کررھے ھیں خدا کے نزدیک مشرکین سے جھاد کرنے سے کم نہ ھوگا۔ آپ کی زوجہ ام وھب بھی آپ کے ھمراہ تھیں ۔ آپ ان کے پاس گئے اورساری روداد سنادی اور اپنے ارادہ سے بھی انھیںآگاہ کردیا ۔سب کچھ سن کر اس نیک سرشت خاتون نے کھا: تمھاری فکر صحیح ھے، خدا تمھاری فکر کو سالم رکھے اور تمھارے امور کو رشد عطا کرے؛ یہ کام ضرور انجام دو اور مجھے بھی اپنے ساتھ لے چلو۔ عبدا للہ راتوںرات اپنی بیوی کے ھمراہ نکل گئے اور امام حسین علیہ السلام سے ملحق ھوگئے ۔

[4] ابو مخنف نے بیان کیا ھے کہ ابو جناب نے مجھ سے یہ روایت نقل کی ھے( طبری، ج۵ ، ص۴۲۹ ،الارشاد ، ص ۲۳۶ ،نجف )

[5] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے ابو جعفر حسین نے یہ روایت نقل کی ھے( طبری ،ج۵ ،ص ۴۳۰)

[6] عطا بن سامت نے عبد الجبار بن وائل حضر می سے اور اس نے اپنے بھائی مسروق بن وائل سے یہ روایت بیان کی ھے۔ (طبری، ج۵ ،ص ۴۲۱)

[7] آپ کے شرح احوال شب نو محرم کے واقعات میں گزرچکے ھیں ۔

[8] مباھلہ یعنی ملاعنہ جسمیں دونوں افراد دعا کریں کہ خدا باطل اور ظالم پر لعنت کرے ۔

[9] ابو مخنف کھتے ھیں کہ مجھ سے یوسف بن یزیدنے عفیف بن زھیر بن ابو اخنس کے حوالے سے یہ روایت بیان کی ھے اور وہ حسین علیہ السلام کی شھادت کے وقت وھاں حاضر تھا ۔(طبری، ج۵، ص ۴۳۱) باقیماندہ خبر حاشیہ شمارہ ۲ میں ملاحظہ ھو ۔

[10] جب کعب بن جابر ازدی لوٹا تو اس Ú©ÛŒ زوجہ یا بھن نوار بنت جابر Ù†Û’ کھا : تو Ù†Û’ فرزند فاطمہ Ú©Û’ خلاف جنگ Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور سیدا لقراء  ( تلاوت Ùˆ قراء ت قرآن Ú©Û’ سید Ùˆ سردار) بریرکو قتل کیا Ú¾Û’ØŒ تو Ù†Û’ بھت بڑی خیانت انجام دی Ú¾Û’Û” خداکی قسم میں اب کبھی بھی تجھ سے بات نھیں کروں گی۔ کعب بن جابر Ù†Û’ کھا :

سلی تخبري  عنی Ùˆ اٴنت  ذمیمة



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next