کربلا میں آغاز جنگ



اٴلا کل من یحمی الذمار مقارع

وقد صبروا للطعن والضرب حُسّرا

وقد نازلوا لواٴن  ذالک  نافع

فا بلغ (عبید اللہ) اٴما لقیتہ

باٴنی مطیع  للخلیفة  سا مع

قتلت  بریر اً ثم حملت نعمة

اٴبا منقذ لما دعی:من یماصع

[11] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے عبدالرحمن بن جندب نے یہ روایت نقل کی ھے( طبری ،ج۵، ص ۴۳۳ )

[12] ثابت بن ھبیرہ سے یہ روایت مروی ھے۔ (طبری، ج ۵، ص ۴۳۴ )

[13] یہ شخص عبید اللہ بن زیاد کی پولس کا سر براہ تھا اور عبید اللہ نے اسے عمر بن سعد کے ھمراہ حسین علیہ السلام کی طرف جنگ کے لئے بھیج دیا ۔کربلا میں عمر بن سعد نے اسے مجففہّ فوج کا سر براہ بنا دیا تھا۔ تجفاف زرہ کی قسم کا ایک رزمی لباس ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next