کربلا میں آغاز جنگ



[14] ابو مخنف کھتے ھیں کہ مجھ سے ابو زھیر نضر بن صالح عبسی نے یہ روایت نقل کی ھے۔( طبری،ج۵،ص ۴۳۴)

[15] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے ابو زھیر نضربن صالح عبسی نے یہ روایت نقل کی ھے۔( طبری ،ج۵، ص ۴۳۴)

[16] ابو مخنف کا بیان ھے کہ یحيٰ بن ھانی بن عروہ مراوی نے مجھ سے یہ روایت نقل کی ھے۔ (طبری ،ج۵، ص ۴۳۵)

[17] اس خبر میں آیا Ú¾Û’ کہ اصحاب حسین (علیہ السلام)  میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ مسلم بن عوسجہ اسدی شھید ھوئے جبکہ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بریر اور عمروبن قرظہ Ú©ÛŒ شھادت کا تذکرہ گزرچکا Ú¾Û’Û” اس کا مطلب یہ ھوا کہ اس حملہ Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لئے جنگ بند Ú¾Ùˆ گئی تھی اس Ú©Û’ بعد جب جنگ شروع ھوئی تو دوسرے حملہ میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ شھید ھونے والوں میں آپ کا شمار Ú¾Ùˆ تا Ú¾Û’Û” آپ کوفہ میں امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ لئے بیعت Ù„Û’ رھے تھے۔ ابن زیاد کا جاسوس معقل آپ Ú¾ÛŒ Ú©Û’ توسط سے مسلم تک Ù¾Ú¾Ù†Ú† سکا تھا۔( طبری، ج۵، ص Û³Û¶Û²) مسلم بن عقیل Ù†Û’ کوفہ میں آپ Ú©Ùˆ قبیلہء مذحج اور اسد کا سالا ر بنا یا تھا۔ ( طبری ،ج۵ ،ص Û³Û¶Û¹) آپ Ú¾ÛŒ وہ ھیں جو کر بلا میںشب عاشور امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ خطبہ Ú©Û’ بعد اٹھے اور فرمایا : اگر Ú¾Ù… آپ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں تو اللہ Ú©ÛŒ بارگاہ میں آپ Ú©Û’ حق Ú©ÛŒ ادائےگی میں ھمارا عذر کیا ھوگا؟! خدا Ú©ÛŒ قسم یھاں تک کہ میں اپنے نیزہ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ سینوں میں تو ڑنہ لوں اور اپنی تلوار سے جب تک اس کا دستہ میرے ھاتھ میں Ú¾Û’ ان Ú©Ùˆ مارنہ لوں میں آپ Ú©Ùˆ نھیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا اور اگر میرے پاس ان Ú©Ùˆ قتل کرنے Ú©Û’ لئے کوئی اسلحہ نہ Ú¾Ùˆ ا تو میں ان Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ پاس رہ کرپتھر ماروں گا یھا Úº تک کہ آپ Ú©Û’ ھمراہ مجھے موت آجائے۔ (طبری ،ج۵ ،ص Û´Û±Û¹) آپ Ú¾ÛŒ وہ ھیںجنھوں Ù†Û’ شمر پر تیر چلا Ù†Û’ Ú©ÛŒ اجازت اس طرح طلب Ú©ÛŒ تھی : فرزند رسول خدا میری جان آپ پر نثار ھو، کیا میں اس پر ایک تیر نہ چلا دوں؟ یہ آدمی بڑا فاسق وفاجر Ú¾Û’Û” امام حسین علیہ السلام Ù†Û’ فرما یا تھا : میں جنگ میں ابتدا کرنا نھیں چاھتا Û”(طبری، ج۵، ص Û´Û²Û´) لیکن آپ کوفہ سے کس طرح امام علیہ السلام سے ملحق ھوئے Ú©Ú†Ú¾ پتہ نھیں، تاریخ اس سلسلہ میں بالکل خاموش Ú¾Û’ Û”

[18] سورہ احزاب / ۲۳

[19] عمرو بن حجاج کے سپاھیوں نے جب آوازلگائی کہ ھم نے مسلم بن عوسجہ اسدی کو قتل کردیا تو شبث بن ربعی تمیمی نے اپنے بعض ان ساتھیوں سے کھا جو اس کے ھمراہ تھے : تمھاری مائیں تمھارے غم میں بیٹھیں، تم نے اپنے ھاتھوں سے خود کو قتل کیا ھے اور دوسروں کی خاطر خود کوذلیل کیا ھے۔تم اس پر خوش ھورھے ھو کہ مسلم بن عوسجہ کو قتل کردیا۔ قسم اس کی جس پر میںاسلام لایا بارھا میں نے مسلمانوںکے د رمیان ان کی شخصیت کو بزرگ دیکھا ھے۔ آذر بایجان کے علاقہٴ سلقظ میں خود میں نے دیکھا ھے کہ آپ نے ۶/ مشرکوں کو مسلمین کے لشکر کے پھنچنے سے قبل قتل کیا تھا۔ ایسی ذات کو قتل کرکے تم لوگ خوش ھو رھے ھو ۔

[20] اس خبر میں آیا Ú¾Û’ کہ یہ اصحاب حسین(علیہ السلام)  Ú©Û’ دوسرے شھید ھیں لیکن یہ ایک ÙˆÚ¾Ù… Ú¾Û’ Û”

[21] شاید باقیماندہ سواروں کا تذکرہ Ú¾Ùˆ ورنہ مسعودی کا بیان تو یہ Ú¾Û’ کہ آنحضرت جب کربلا وارد ھوئے تو آپ Ú©Û’ اھل بیت اور انصار پانچ سو اسپ سوار تھے اور سو (Û±Û°Û°) پیدل ØŒ پھر وہ کھتے ھیں : امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ ھمراہ ان میں سے شھید ھونے والے  Û¸Û·/ افراد ھیں Û”( مروج الذھب ،ج۳ ،ص Û¸Û¸) سید بن طاووٴس Ù†Û’ لھوف میں امام باقر  علیہ السلام سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ Û´Ûµ / اسپ سوار تھے اور سو (Û±Û°Û°) پیدل ۔یھی تعداد سبط بن جوزی Ù†Û’ بھی ذکر Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”( ص Û²Û´Û¶Ùˆ Û²ÛµÛ±) تعجب Ú©ÛŒ بات یہ Ú¾Û’ کہ سبط بن جوزی Ù†Û’ مسعودی سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ ایک ہزار پیدل تھے جب کہ مروج  الذھب میں ایسی کوئی بات نھیں Ú¾Û’ Û”

[22] ہزبر فارسی کا لفظ ھے جس کا فارسی تلفظ ہزبر ھے جو شیر کے معنی میںاستعمال ھوتا ھے یعنی اگر تم نے میرا گھوڑا پے کردیا تو کیا ھوا میں فرزند حر ھوں۔ میں شیر بیشہء شجاعت سے بھی زیادہ شجاع ھوں۔محترم قاری پر یہ بات مخفی نھیں ھے کہ اس شعر میں” انا ابن حر“ کھا جارھا ھے جب کہ خود حر اس شعر کے پڑھنے والے ھیں۔اس مطلب پر نہ تو ابو مخنف نے ،نہ ھی کلبی نے ،نہ ھی طبری نے اور نہ ھی کسی دوسرے نے کوئی بھی حاشیہ لگایا ۔ ممکن ھے کہ جس وقت کھاھو اس وقت ابن حروھاں موجود ھو ،یعنی توبہ کے وقت اور امام حسین علیہ السلام کے ھمراہ شھادت کے وقت اور ممکن ھے کہ حر کے دادا یا خاندان کے بزرگ کا نام حر ھو اور یہ بھی ممکن ھے کہ نام کے بجائے معنی اور صفت کاارادہ کیا ھو۔ شیخ مفید ۺ نے بھی اس رجز کا ذکر کیا ھے لیکن کوئی حاشیہ نھیں لگایا ھے۔ (ارشاد ،ص ۲۳۷ )

[23] طبری ،ج ۵ ، ص ۲۴۷ ، ابو مخنف کابیان ھے : مجھ سے” نمیر بن وعلة“ نے بیان کیا ھے کہ ایوب مشرخ خیوانی اس روایت کو بیان کرتا تھا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next