کربلا میں آغاز جنگ



عباس تسمع زینبا تدعوک من

  لي یا حماي اذا العدی سلبوني ØŸ

اٴولست تسمع ماتقول سکینة

عماہ  یوم الاٴ سر من یحمیني؟

 Ø§Û’ عبا س! تم سن رھے ھوزینب تم Ú©Ùˆ مخاطب کر Ú©Û’ کہہ رھی Ú¾Û’ کہ اے زینب Ú©Û’ محافظ Ùˆ حامی تمھاری شھادت Ú©Û’ بعد دشمنوں Ú©Û’ حملہ Ú©Û’ مقا بلہ اب ھماری حفاظت کون کرے گا ØŸ

کیا تم نھیں سن رھے ھوکہ سکینہ کیا کہہ رھی ھے چچا جان آپ کی شھادت کے بعد اسیری کے دنوں میں ھماری حفاظت و حمایت کون کرے گا ؟

اس Ú©Û’ بعد غم Ùˆ اندوہ Ú©ÛŒ ایک دنیا Ù„Û’ کر آپ  خیمے Ú©ÛŒ طرف پلٹے، سکینہ Ù†Û’ جیسے Ú¾ÛŒ بابا Ú©Ùˆ آتے دیکھا دوڑتی ھوئی گئیں اور پوچھا :” اٴبتاہ Ú¾Ù„ Ù„Ú© علم بعمي العباس ؟“ بابا ! آپ Ú©Ùˆ چچا Ú©ÛŒ کوئی خبر Ú¾Û’ ØŸ یہ سن کر مولا رونے Ù„Ú¯Û’ اور فرمایا : ”یا بنتاہ اٴن عمک قد قتل“ بےٹی تیرے چچامارڈالے گئے Û”

[56] ابو مخنف Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’ کہ مجھ سے سلیمان بن ابی راشد Ù†Û’ حمید بن مسلم Ú©Û’ حوالے سے یہ روایت بیان Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”    ( طبری ،ج۵،ص Û´Û´Û¸)

[57] طبری Ù†Û’ عماردھنی Ú©Û’ حوالے سے امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا : ایک تیر آیا اور اس بچہ Ú©Ùˆ لگا جو آپ Ú©ÛŒ آغوش میں تھا تواور آپ اس Ú©Û’ خون Ú©Ùˆ ھاتھ میں Ù„Û’ کر فرمارھے تھے :” اللھم احکم بیننا Ùˆ بین قو Ù… دعونا لینصرونا فقتلونا“خدا یا تو ھمارے  اور اس قوم Ú©Û’ درمیان فیصلہ کر جس Ù†Û’ ھمیں بلایا تاکہ ھماری مدد کرے اور پھر ھمیں قتل کردیا۔ (طبری، ج۵ ،ص Û³Û¸Û¹ ) 

یعقو بی کا بیان Ú¾Û’ : آغاز جنگ Ú©Û’ بعد ایک Ú©Û’ بعد ایک جام شھادت نوش فرمانے Ù„Ú¯Û’ یھاں تک کہ حسین علیہ السلام تنھا رہ گئے۔ آپ Ú©Û’ اصحاب ،فرزند اور رشتہ داروں میں کوئی باقی نہ رھا؛ آپ تنھا اپنے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ Û’ پر بےٹھے تھے کہ ایک بچہ Ù†Û’ اسی وقت دنیامیں آنکھ  Ú©Ú¾Ùˆ لی۔ آپ Ù†Û’ اس Ú©Û’ کان میں اذان دی اور ابھی اسکی تحنیک (تالو اور زبان Ú©Û’ درمیان جدائی کرنے ) میں Ú¾ÛŒ مشغول تھے کہ ایک تیر آیا اور بچہ Ú©Û’ حلق میں پیو ست Ú¾Ùˆ گیا اور اس Ù†Û’ اسے ذبح کردیا۔اما Ù… حسین علیہ السلام Ù†Û’ اس Ú©Û’ حلق سے تیر نکا لا اور وہ خون میں لت پت Ú¾Ùˆ گیا۔ اس وقت آپ فر مارھے تھے” واللّٰہ لاٴ نت اٴکرم علی اللّٰہ من الناقة ولمحمد اٴکرم من الصالح“ خدا Ú©ÛŒ قسم تو خدا Ú©Û’ سامنے ناقہ (صالح )سے زیادہ ارزش مند Ú¾Û’ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  صالح سے زیادہ باکر امت ھیں پھر اس Ú©Û’ بعد آکر اس نو نھال Ú©Ùˆ اپنے فرزند ÙˆÚº اور بھتیجوں Ú©Û’ پاس لٹا دیا۔ (تاریخ یعقوبی، ج۶،ص۲۳۲،طبع نجف )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next