ماہ رمضان المبارک کی فضیلت



 

    Ø´ÛŒØ® صدوق (رض) معتبر سند Ú©Û’ ساتھ حضرت امام علی رضا (ع)سے اور آپ(ع) اپنے اباء Ùˆ اجداد (ع) Ú©Û’ حوالے سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) Ù†Û’ فرمایا: ایک دن رسول خدا (ص) Ù†Û’ ہمارے درمیان خطبہ ارشاد فرمایا جس میں آپ (ص) Ù†Û’ فرمایا: اے لوگو! تمھاری طرف بابرکت Ùˆ رحمت اور گناہوں سے معاف ہونے والا مہینہ آرہا ہے جو خدا Ú©Û’ نزدیک تمام مہینوں سے افضل ہے۔جس Ú©Û’ دن تمام دنوں سے بہتر ہیں جس Ú©ÛŒ راتیں دوسرے تمام مہینوں Ú©ÛŒ راتوں سے بہتر ہیں، جس Ú©ÛŒ گھڑیاں دوسری تمام گھڑیوں سے افضل ہیں Û”
    ÛŒÛ وہ مہینہ ہے جسمیں تم Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ اپنی مہمانی Ú©ÛŒ طرف دعوت دی ہے اورتمھیں صاحب کرامت قرار دیا ہے Û” اس مہینہ میں تمھاری ہر سانس تسبیح کاثواب رکھتی ہے ۔تمھارا سونا عبادت ہے ۔تمھارے اعمال اس مہینہ میں قبول ہوتےہیں Û” تمھاری دعائیں مستجاب ہوتی ہیں ۔پس تم صدق دل سے صاف اور خالص نیت Ú©Û’ ساتھ گناہوں سے دوری اختیار کرتے ہوئے خدا سے دعا کرو کہ وہ اس مہینے میں روزہ رکھنے اور تلاوت قرآن پاک کرنے Ú©ÛŒ تم Ú©Ùˆ توفیق عنایت فرمائے Û”
     وہشخص بدبخت اور شقی ہے جو اس عظیم مہینہمیں اللہ Ú©ÛŒ بخشش سے محروم رہے۔ اس مہینہ Ú©ÛŒ بھوک ا ور پیاس سے قیامتکی بھوک ا ور پیاس Ú©Ùˆ یاد کرو Û” اپنے عزیز فقراء Ùˆ محتاجوں Ú©Ùˆ صدقہ دو ،اپنے بزرگوں کا احترام کرو،اپنے بچوں سے نوازش Ùˆ مہربانی Ú©Û’ ساتھ پیش آؤ، اپنے خاندان والوں Ú©Û’ ساتھ صلہ رحم کرو ØŒ اپنی زبانوں Ú©Ùˆ محفوظ رکھو( برے الفاظ غیبت وغیرہ سے) اپنی نگاہوں Ú©Ùˆ محفوظ رکھو ان چیزوں سے جن کا دیکھنا تمھارے لئے حلال نہیں ہے ۔یتیموں Ú©Û’ ساتھ مہربانی کرو تاکہ تمھارے بعد لوگ تمھارے یتیم پر رحم کریں ۔اپنے گناہوں سے توبہ کرو اور نمازوں Ú©Û’ وقت خدا وند عالم Ú©ÛŒ بارگاہ میںدعا Ú©Û’ لئے اپنے ہاتھوں Ú©Ùˆ بلند کرو کیوں کہ یہ دعا Ú©ÛŒ قبولیت کا بہترین وقت ہے۔ خدا وند عالم نماز Ú©Û’ وقت اپنے بندوں Ú©ÛŒ طرف رحمت Ú©ÛŒ نگاہ کرتا ہے اور مناجات کرنے والوں کا جواب دیتا Û” اے لوگو! تمھاری زندگی میں گرہیں Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئی ہیں تم اللہ سے طلب مغفرت کرکے اپنی زندگی Ú©ÛŒ گرہیں کھولنے Ú©ÛŒ کوشش کرو Û” تمھاری پشت گناہوں Ú©ÛŒ سنگینی Ú©ÛŒ وجہ سے خمیدہ ہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں لہٰذا طولانی سجدہ Ú©Û’ ذریعہ اپنی پشت Ú©Û’ وزن Ú©Ùˆ ہلکا کرو ۔خدا وند عالم اپنی عزت Ùˆ جلال Ú©ÛŒ قسم کھا کر کہتا ہے کہ میں اس مہینہ میں نماز گزاروں اور سجدہ کرنے والوں پر عذاب نہیں کروں گا اور قیامت میں انھیں جہنم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ سے نہیں ڈراؤںگا۔
    Ø§Û’ لوگو! اگر کوئی شخص اسمہینہ میں کسی مومن روزہ دار Ú©Ùˆ افطارکرائے تو اس کا ثواب ایک غلام آزاد کرنے Ú©Û’ برابرہے اور اس Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ تمام گناہ معاف ہوجائیں گے۔کسی صحابی Ù†Û’ سوال کیا:یا رسول اللہ (ص) ہم اس پر قدرت نہیں رکھتےکہ مومنین Ú©Ùˆ افطار کرائیں،تو آنحضرت (ص) نےفرمایا: تم آدھے کھجور یا ایک گھونٹپانی ہی افطار میں دے کر اپنے آپ کوجہنم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ سے محفوظ کر سکتے ہو کیوں کہ خداوند عالم اس کووہی ثواب عنایت فرمائے گا جوافطاردینے پر قدرت رکھنے والوں Ú©Ùˆ دیتاہے ۔جو شخص اس مہینے میں اپنے اخلاق کودرست کر Ù„Û’ اسے خدا وند عالم قیامت Ú©Û’ دن پلصراط سے آسانی Ú©Û’ ساتھ گزار دے گا۔ حالانکہلوگوں Ú©Û’ قدم اس وقت وہاں ڈگمگارہے ہوںگے۔ اگر کوئی اس مہینہ میں اپنے غلامیا کنیز سے Ú©Ù… کام Ù„Û’ قیامت میں خدا وند عالم اس Ú©Û’ حساب Ùˆ کتاب میںآسانی فرمائے گا۔ جو شخص اس مہینہ میں کسی یتیم Ú©Ùˆ مہربانی Ùˆ عزت Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھے قیامت میں خدا وند عالم بھی اس Ú©Ùˆ مہربانی Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھے گا۔ جو شخص اس مہینہ میں اپنے اعزہ Ùˆ اقرباء Ú©Û’ ساتھ احسان اور صلہ رحم کرے خدا وند عالم قیامت میں اپنی رحمت سے اسے نوازے گا۔اور جو شخص اس مہینہ میں اپنے اعزہ Ùˆ اقرباء سے قطع رحم کرے گا خدا وند عالم قیامت Ú©Û’ دن اس Ú©Ùˆ اپنی رحمت سے محروم کر دے گا۔
    Ø±Ù…ضان المبارک کا مہینہخدا وند عالم کا مہینہ ہے یہ مہینہتمام مہینوں سے افضل ہے ۔یہ وہمہینہ ہے جس میں خدا وند عالم آسما نوں، جنت اوراپنی رحمت Ú©Û’ دروازے کھول دیتا ہے اور جہنمکا دروازہ بند کر دیتا ہے Û” اس مہینہ Ú©ÛŒ ایک شب ایسی ہے جسمیں عبادت کرنا ہزار مہینوں Ú©ÛŒ عبادت سے افضل ہے Û”
    Ù¾Ø³ØµØ§Ø­Ø¨Ø§Ù† ایمان Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ فکر کرنا چاہئے کہاس مہینہ Ú©Û’ دن Ùˆ رات کس طرح سے گزاریں اور اپنے اعضاء Ùˆ جوارح Ú©Ùˆ خدا وند عالم کینافرمانی سے کس طرح محفوظ رکھیںکیوں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتےہیں : جب تم روزہ رکھو تو اس Ú©Û’ ساتھتمھارے بدن Ú©Û’ تمام اعضاء بھی روزہ رکھیں،عام دنوں Ú©Û’ مانند نہ ہو جن میں تم بغیرروزہ Ú©Û’ رہتے ہو ۔امام علیہ السلام فرماتےہیں : روزہ فقط کھانے پینے سے بچنے کانام نہیں بلکہ روزہ Ú©ÛŒ حالت میںاپنی زبانوں Ú©Ùˆ بھی (جھوٹ ،گالی ،غیبت ،چغل خوری ،تہمت وغیرہ سے)محفوط رکھو۔آنکھوں Ú©Ùˆ حرام چیزوں Ú©ÛŒ طرف نگاہ کرنے سے محفوظ رکھو ،لڑائی جھگڑا نہ کرو ،برے لوگوں سے بچو،اپنے آپ Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ مطابق رکھو آخرت Ú©ÛŒ طرف بڑھو اور ہر وقت خوف خدا Ú©Ùˆ مد نظر رکھواور اللہ Ú©Û’ عذاب سے ڈرواور قائم آل محمد (ص) Ú©Û’ ظہور Ú©ÛŒ تعجیل Ú©Û’ لئے ہر وقت دعائیں مانگو۔
    Ø§Ù…ام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :غیبت کےزمانہ میں ظہور امام عصر (ع)کا انتظار واجب ہے۔
    Ø¢Ø®Ø± میں خدا ئے رحمان ورحیم Ú©ÛŒ بارگاہ میںیہ درخواست کریں کہ:
    Ø®Ø¯Ø§ÛŒØ§:ابتدائے عمر سے ابتک جو Ú©Ú†Ú¾ نیک اعمال ہمارے نامہ اعمال میں ہیں جن سے تو راضی ہے تو انھیںمیرے نامہئ اعمال سے Ù„Û’ Ù„Û’ اور امام زمانہ(ع) Ú©Û’ ظہورمیں تعجیل فرما ۔اور آج Ú©Û’ بعد ہمارےہر نیک اعمال کا ثواب امام زمانہ Ú©Û’ ظہور کیتعجیل Ú©Û’ لئے معین کر دے Û”