رمضان المبارک، طہارت ، پاکیزگی اور توبہ و انابہ کا مہینہ هے



 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای Ù†Û’ آج سہ پہر Ú©Ùˆ اعلی سول اور فوجی حکام اور اہلکاروں سے ملاقات میں داخلی اور خارجی اہم مسائل میں اسلامی جمہوریہ ایران Ú©ÛŒ پالیسیوں Ú©ÛŒ تشریح Ú©ÛŒ اور رمضان المبارک Ú©Û’ مہینے Ú©Ùˆ سیاسی اور سماجی پہلوؤں پر توجہ ،خلوص، طہارت  ØŒ پاکیزگی اور توبہ Ùˆ انابہ کا اہم مہینہ قراردیا اور باہمی ہمدردی Ùˆ اتحاد Ú©ÛŒ ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حکام Ú©Û’ درمیان اتحاد Ùˆ یکجہتی ایک اہم فریضہ اور سنگین ذمہ داری ہے جان بوجھ کر اتحاد Ùˆ یکجہتی Ú©Ùˆ پارہ پارہ کرنا غیر شرعی عمل ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ ماہ رمضان المبارک Ú©Ùˆ تضرع Ùˆ زاری ØŒ توبہ Ùˆ انابہ ØŒ اللہ تعالی Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ سامنے دل Ùˆ جاں سے تسلیم ہونے، طہارت Ùˆ پاکیزگي ØŒ آلودگیوں سے دور اور پاک Ùˆ صاف رہنے کا مہینہ قراردیتے ہوئے فرمایا: رمضان المبارک ہر سال Ú©ÛŒ طرح، شب Ùˆ روز میں نمازیں ادا کرنے، بیدار رہنے اور اللہ تعالی Ú©Û’ ساتھ راز Ùˆ نیاز کرنے اور دل Ùˆ جاں میں نورانیت Ùˆ درخشندگی  پیدا کرنے Ú©Û’ لحاظ سے ایک اہم اور بے نظیر موقع ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’  رمضان المبارک Ú©ÛŒ خصوصیات میں توبہ Ùˆ انابہ Ú©Ùˆ  ایک اہم خصوصیت قراردیا اور اس سلسلے میں اعلی حکام اور اہلکاروں Ú©ÛŒ سنگین ذمہ داری Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اللہ تعالی Ú©ÛŒ بارگاہ میں توبہ Ùˆ انابہ نیز غلط راستے پلٹنے اور غلط فکر Ùˆ نظر سے باز گشت Ú©Û’ لئے ضروری ہے کہ انسان سب سے پہلے غلطیوں، غفلتوں اور خطاؤں Ú©Ùˆ اچھی طرح پہچان Ù„Û’Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ انفرادی اور اجتماعی تمام شعبوں میں توبہ اور باز گشت Ú©Û’ دائرے Ú©Ùˆ بہت بڑا اور وسیع قراردیتے ہوئے فررمایا: وہ تمام افراد جو معاشرے Ú©Û’ مختلف میدانوں میں کسی نہ کسی وجہ سے  اثر Ùˆ رسوخ رکھتے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ اپنی رفتار اور گفتار اور اپنے زیر نظر اہلکاروں ØŒ اداروں Ú©ÛŒ رفتار اور عمل پر اچھی طرح نظر رکھیں کیونکہ اگر زیر نظر اہلکاروں اور اداروں Ú©ÛŒ خطائیں اور غلطیاں متعلقہ افسر Ú©ÛŒ رفتار Ùˆ گفتار Ú©ÛŒ روشنی میں ہوں تو یہ غلطیاں اس افسر اور ا س ذمہ دار فرد Ú©Û’ نامہ اعمال میں درج ہونگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’  توبہ اور عمل Ùˆ فکر Ú©ÛŒ تصحیح کا اصلی مقصد Ùˆ ہدف ،تقوی الہی قراردیتے ہوئے فرمایا: تقوی کا انفرادی پہلو یہ ہے کہ انسان محرمات Ú©Ùˆ ترک کرے اور واجبات Ú©Ùˆ انجام دے لیکن تقوی Ú©Û’ اس سے اہم پہلو بھی ہیں جن Ú©Û’ بارے میں اکثر غفلت Ú©ÛŒ جاتی ہے۔۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ صحیفہ سجادیہ Ú©ÛŒ دعائے شریفہ مکارم الاخلاق Ú©ÛŒ روشنی میں عدل Ùˆ انصاف Ú©Û’ فروغ ØŒ غیظ Ùˆ غضب اور غصہ پر کنٹرول ØŒ اصلاح ذات البین ØŒ اتحاد Ùˆ یکجہتی اور معاشرے میں پائے جانے والے بحران Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ سلسلے میں کوشش، ایکدوسرے سے کسی وجہ سے دور  ہوجانے والےمؤمن بھائیوں Ú©Ùˆ ایک دوسرے Ú©Û’ قریب لانے Ú©Û’ سلسلےمیں تلاش Ùˆ کوشش جیسے امور Ú©Ùˆ تقوی Ú©Û’ اہم امور قراردیتے ہوئے فرمایا: آج ہمارے سیاسی مسائل بھی اسی قسم Ú©Û’ ہیں۔۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ تمام شعبوں اور حصوں میں عدل Ùˆ انصاف Ú©Û’ فروغ Ú©Ùˆ تقوی کا سب سے اعلی اور اہم پہلو قراردیتے ہوئے فرومایا:  اجرائی، قضائی اور اجتماعی شعبوں میں عدل وانصاف، وسائل اور مواقع Ú©ÛŒ تقسیم میں عدل Ùˆ انصاف، افراد Ú©Û’ انتخاب میں عدل Ùˆ انصاف ØŒ حقیقی معنی Ùˆ مفہوم میں عدل وانصاف Ú©Û’ مصادیق ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’  عمل Ùˆ فکر Ú©Ùˆ منحرف کرنے والے غصہ اور غیظ Ùˆ غضب Ú©Ùˆ قابو میں رکھنے Ú©Ùˆ تقوی کا ایک اور پہلو قراردیا اور اختلاف پھیلانے Ú©ÛŒ کوششوں کا مقابلہ کرنے Ú©ÛŒ اہمیت Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: Ú©Ú†Ú¾ لوگ سیاسی گروہوں اور ان سے وابستہ افراد Ú©Û’ درمیان اختلافات Ú©Ùˆ ہوا دینے اور تفرقہ پھیلانے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں اور دشمن Ú©ÛŒ ان حرکتوں کا مقابلہ الہی تقوی Ú©Û’ روشن اور بارز مصادیق میں شامل ہے۔۔

 



1 next