رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات



39۔تمام لوگ آپ کی نگاہ میں مساوی اور برابر تھے ۔

40۔سب کو اپنی محفل میں جگہ دیتے اور انہیں کسی سے خوف و ضرر کا احساس نہ ہوتا کشادہ دلی اور نرمی سے کلام کرتے ۔

41۔کسی وقت آپکی صدا بلند نہ ہوتی حتی کہ غیض و غضب کے وقت بھی ۔

42۔کسی سے بد کلامی نہ فرماتے ۔

43۔لوگوں کے عیوب نہ گنواتے اور نہ بہت زیادہ ان کی تعریف کرتے ۔

44۔کوئی بھی آپ سے نا امید نہ تھا۔

45۔آپ کسی سے کبھی لڑتے جھگڑتے نہیں تھے ۔

46۔ زیادہ باتیں نہیں کرتے تھے ۔

47۔کسی کی بات کو قطع نہ کرتے مگر یہ کہ وہ بات باطل ہو

48۔فائدہ سے خالی اشیاء کے درپے نہ رہتے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next