امام مہدی(عج) ایک موجود موعود



”مااللہ (عزوجل) آیۃ ہی اکبر منی"[11]

 :"اللہ تعالیِ Ú©ÛŒ مجھ سے بڑھ کر کوئی نشانی نہیں ہے۔

اس خلافت کا مطلب یہ ہے کہ جو چیزیں خدا وند کریم میں ازلی اور استقلالی طور پر یعنی حقیقت اور ذات میں موجود ہیں وہ انسان کامل میں جوکہ کون جامع اور جامع حضرات خمس ہےان میں تبعی اور عرضی طور پر پائی جاتی ہیں کیونکہ وہ

{ہُوَ الأَوَّلُ وَالآخِرُ وَالظَّاہِرُ وَالبَاطِنُ}[12] 

:"وہی اول اور وہی آخر نیز وہی ظاہر اور وہی باطن ہے"

 Ø§ÙˆØ±

 {وَہُوَ مَعَکُم أَینَ مَا کُنتُم}[13] 

:"تم جہاں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے"

یہی وہ ہستی ہے جس کی شان میں کہا گیا ہے:

“لا فرق بینک وبینھا إلاّ أنھم عبادک وخلقک ....بدؤھا منک وعودھا إلیک”[14]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next