امام جعفرصادق عليه السلام کی حديث يں



Û¸ Û” ایک جسم Ú©ÛŒ طرح ”مومن دوسرے مومن کابھائی ہے“ کہ جب جسم Ú©Û’ کسی حصہ کوشکایت ہوتی ہے تواس Ú©ÛŒ تکلیف پورے بدن کوہوتی ہے اوران Ú©ÛŒ روح بھی ایک ہے،مومن Ú©ÛŒ روح کااتصال روح اللہ سے اس سے کہیں زیادہ ہوتاہے جتنااتصال سورج اوراس Ú©ÛŒ شعاعوں میں ہوتاہے۔  (اصول کافی ج Û² باب اخوة المومنین  ،ص Û±Û¶Û¶) Û”

Û¹ Û” ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پریہ حق ہے کہ اگراس کابھوکاہوتویہ Ø´Ú©Ù… سیرنہ ہو،اگروہ پیاساہوتویہ سیراب نہ ہو،اگروہ برہنہ ہوتویہ لباس نہ پہنے، پس ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پرکتناعظیم حق ہے Û” نیزفرمایا: اپنے مسلمان بھائی Ú©Û’ لئے وہی پسندکروجواپنے لئے پسندکرتے ہو۔  (اصول کافی ج Û² باب حق المومن علی اخیہ ،ص Û±Û·Û°) Û”

Û±Û° Û” مومن،مومن کابھائی اوراس Ú©ÛŒ آنکھ اوراس کارہبرہے،نہ اس Ú©Û’ ساتھ خیانت کرتاہے نہ اس پرظلم کرتاہے،نہ اس Ú©Û’ ساتھ ملاوٹ کرتاہے، اورنہ وعدہ کرکے وعدہ خلافی کرتاہے۔ (اصول کافی ج Û² باب اخوة المومنین  ،ص Û±Û¶Û¶) Û”



back 1 next