معرفت امام (امامت خاص)



اگر کوئی شخص معروف شناس ہوگا تووہ اس Ú©ÛŒ حقیقت ولی امر میں دیکھے  گا جس طرح عدل اوراحسان Ú©Ùˆ پہچاننے والا، امام Ú©ÛŒ سنّت،سیرت اورفطرت میں عدل واحسان کا مشاہدہ کرتا ہے اوریہ جان جاتا ہے کہ وہ صاحبِ مقامِ ولایت ہے۔

امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کی معرفت کا اعلی ترین راستہ

انسان خدا Ú©ÛŒ معرفت پیدا کرنے Ú©Û’ لئےکبھی آفاق عالم Ú©ÛŒ نشانیوں اور  کبھی اپنے نفس Ú©Û’ اندر اس Ú©ÛŒ آیات اور نشانیوں سے بہرہ مند ہوتا ہے اور پھردوسرے مرتبہ میں ان بلند پایہ مضامین Ú©Û’ فراز Ú©Û’ مطابق:

“اعرفوا اﷲ باﷲ”

:اللہ کی الوہیت سے معرفت پیدا کرو

”بک عرفتک وأنت دللتنی علیک” ([32])

 :میں Ù†Û’ تیرے ذریعہ سے تیری معرفت پیدا  Ú©ÛŒ اور تو Ù†Û’ مجھے اپنی طرف راہنمائی Ú©ÛŒ

”یا من دلّ علی ذاتہ بذاتہ” ([33])

:اے وہ ذات جو اپنی ذات پر اپنی ذات کے ذریعے راہنمائی کرتا ہے۔

اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ خود اس Ú©Û’ مبارک وجود Ú©Û’ ذریعہ پہچاناجاتا ہےاور  شاہد Ú©Û’ عنوان  Ú©Û’ ساتھ اسے پایا جاتا ہے ØŒ

{أَوَلَم یَکفِ بِرَبِّکَ أَنَّہُ عَلَی کُلِّ شَیئٍ شَہِیدٌ} ([34])



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next