معرفت امام (امامت خاص)



وہ خدا جو “فی الاشیاء علی غیر ممازجۃ”  :بغیر مخلوط ہوئے چیزوں میں موجودہے اور بغیر کسی حد Ú©Û’ ہر جگہ  حاضر ہے  وہ اس اعتبار سے کہ

 {ãAqçts† šú÷üt/ ÏäöyJø9$# ¾ÏmÃŽ7ù=s%ur } ([40])

ہے۔ :اللہ آدمی  اور اس Ú©Û’ درمیان  حائل  ہے ۔اس Ú©Ùˆ کسی دوسرے Ú©Û’ ذریعہ جاننے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہے:

 { 3 öNs9urr& É#õ3tƒ y7ÃŽn/tÎ/ ¼çm¯Rr& 4Â’n?tã Èe@ä. &äóÓx« Íky­} ([41])

ایسی معرفت مفید ترین معرفت ہے اور سب کے لئے ممکن ہے۔ یہ راستہ وہی دل کا راستہ ہے جس کو طے کرنے کے لئے فلسفی اورکلامی اصطلاحیں جاننے یا دینی مدرسہ اور یونیورسٹی میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔اوریہ ہدایت سب کے لئے ہےاور ہمیشہ فراہم ہے۔

آنحضرت ï·º وائمہ طاہرین علیہم السلام خدا وند عالم Ú©Û’ اسماء وصفات Ú©Û’ مکمل مظاہر اور اس Ú©ÛŒ عظیم ترین نشانیاں ہیں اور جس طرح  خدا وند متعال اپنی حقیقت کےاعتبار سے ظہور اور مشہود کا عالی ترین مرتبہ رکھتا ہے اسی طرح اس Ú©ÛŒ ذات اقدس Ú©Û’ تمام مکمل مظاہر بھی ذات حق Ú©Û’ مشہود Ùˆ حضور سے نیچے Ú©Û’  مرتبہ Ú©Û’ حامل ہیں اور خدا Ú©Û’ سواسب سے برتر  ہیں۔

سابقہ گفتگو  Ú©Û’ مطابق آنحضرت ï·º اور آئمہ علہیم السلام Ú©ÛŒ معرفت کا بہترین راستہ وہی راہ دل اور الوہیت، نبوت اور امامت Ú©Û’ مشہود  Ú©ÛŒ فہم رکھنا ہے۔

قرآن اور عترت ایک حقیقت، دو ظہور

قرآن اور عترت اطہارعلیہم السلام ØŒ ایک حقیقت ہی ہیں جو ظہور Ú©ÛŒ منزل میں دو وجود پاگئے ہیں اور ظاہری اعتبار سے ان میں ہر ایک دوسرے Ú©Û’ علاوہ گوہر تابندہ ہے، لیکن حقیقت میں قرآن، عترت کا کتابی وجود  ہے اور عترت، قرآن کا عنصری وجود ہے، لہٰذا اثبات Ú©Û’ مقام میں قرآن عترت Ú©ÛŒ تائید ہے اور اہل بیت علیہم السلام بھی اپنے ہم مثل Ú©ÛŒ تفسیر  وتشریح کرتے ہیں آنحضرتﷺ Ù†Û’ قرآن وعترت Ú©ÛŒ باہمی ہماہنگی بلکہ وحدت اور ان Ú©Û’ ایک دوسرے سے جدا نہ ہونے Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Û’ تمام فرقوں Ú©Û’ درمیان ایک مشہور اور متواتر حدیث میں بیان فرمایا ہے:

“اِنِّی تَارِکٌ فٖیکُمُ الثَّقَلَینِ کِتٰابَ اللّٰہِ وَعِترَتِی اَھلَ بَیتِی وَإِنِّہُمٰا لَن یَفتَرِقٰا حَتّٰی یَرِدَا عَلَیَّ الحَوضِ” ([42])

: میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جا رہا ہوں  : اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ کتاب اور میری عترت واہل بیت، یہ دونوں آپس میں کبھی بھی جدا نہیں ہونگےیہاں تک کہ میرے پاس حوض کوثر پر آئیں Ú¯Û’



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next