خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر (۲)



          دوسرا سوال یہ ہے کہ خدا سے ڈرنے کا کیا معنی ہے؟

          اس Ú©Û’ جواب میں کہنا چاہیے: خدا سے ڈرنادر حقیقت اپنے  اور اپنے اعمال سے ڈرنا ہے جس کا انسان مرتکب ہوتا ہے ورنہ خدائے متعال رفعت Ùˆ رحمت کا سرچشمہ ہے۔ خدا سے خوف اس لحاظ سے ہے کہ وہ سخت عذاب کرنے والا ہے وہ انسان Ú©Û’ کر توتوں Ú©Ùˆ معاف نہیں کرتا ہے اور ہر عمل کا حساب لیتا ہے۔

          جس دوسرے نکتہ کابیان ضروری ہے وہ یہ ہے کہ ایک Ú©Ù„ÛŒ تقسیم بندی Ú©Û’ لحاظ سےخدا Ú©Û’ خوف Ú©Ùˆ تین مراتب میں بیان کیا جاسکتا ہے:

 

------------------------------------

۱۔ بقرہ / ۱۱۲

۱۔ جہنم میں عذاب الہٰی کا خوف:

          یہ عام انسانوں کا مرتبہ ہے۔ اکثر لوگوں میں جہنم اور عذاب الٰہی سے خوف کرنا اپنے فرائض پر عمل کرنے اور گناہ سے پرہیز کرنے کا سبب ہے۔ البتہ قابل ذکر بات ہے کہ یہ مرتبہ ان افراد Ú©Û’ لئے بہت مفید ہے جو بندگی Ú©Û’ ابتدائی مراحل میںرشد Ùˆ ترقی Ú©Û’ مرحلہ میں ہوتے ہیں اور یہ خوف تاثیر Ú©ÛŒ صورت میں گناہ سے اجتناب کرنے، سعادت حاصل کرنے اور عذاب الہٰی سے نجات پانے کا سبب بنتا ہے۔

۲۔ بہشتی نعمتوں کو کھو جانے کا خوف:

          بعض لوگ بہشتی نعمتوں سے محروم ہونے Ú©Û’ ڈر سے گناہ Ú©Û’ مرتکب نہیں ہوتے اور اپنے فرائض پر عمل کرتے ہیں، حقیقت میں بہشت Ú©ÛŒ لالچ انھیں خدا Ú©ÛŒ عبادت کرنے اور شیطان سے دوری اختیار کرنے پر مجبور کرتی ہے، یہ مرتبہ گزشتہ مرتبہ سے بلند تر ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next