خوف و حزن کی اہمیت اور اس کا اثر (۲)



          قرآن مجید Ú©ÛŒ آیات پر ایک اجمالی نظر ڈالنے سے ہم اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں خوف خدا Ú©Û’ مراتب Ú©Û’ فرق کا دارومدار انسان Ú©ÛŒ شناخت Ú©Û’ مراحل میں اختلاف Ú©ÛŒ وجہ سے ہے یعنی، فاضل افراد، جیسے ائمہ معصومین علیہم السلام خدا وند متعال Ú©Û’ خوف Ú©Û’ بلند مرتبہ پر فائز ہیں اور دوسرے افراد ادنی مرتبہ پر۔

قرآن مجید خوف ووحشتسے متعلق دو چیزوں کا ذکر کرتا ہے:

          Û±Û” خدائے متعال  کیعظمت Ùˆ کبریائی  سے خوف۔

          ۲۔عذاب الہٰی کا خوف

          سورہ ابراہیم میں فرماتا ہے:

<لَنُسْکِنَنَّکُمُ الْاَرْضَ مِنْ بَعْدِ ِھمْ ذٰلِکَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِی وَخَافَ وَعِیدِ>  (ابراہیم/Û±Û´)

          ”اور تمہیں ان Ú©Û’ بعد زمین میں آباد کریں Ú¯Û’ اور یہ سب ان لوگوں کےلئے ہے جو ہمارے مقام اور مرتبہ سے ڈرتے ہیں اور ہمارے عذاب کا خوف رکھتے ہیں۔“

          اس آیہ مبارکہ میں خدائے متعال Ú©Û’ خوف کا بھی ذکر ہوا ہے اور عذاب الہٰی Ú©Û’ خوف کا بھی ذکر ہوا ہے۔ سب سے بلند ترین خوف خدا ئے متعال Ú©ÛŒ عظمت کا خوف ہے۔

           Ø¹Ù„امہ طباطبائی  Ûº فرماتے ہیں:

          ”خدا کا خوف کبھی عذاب الہٰی سے خوف Ú©Û’ معنیٰ میں ہوتا ہے جو کفر Ùˆ معصیت Ú©ÛŒ وجہ سے ہوتا ہے اس کا لازمہ یہ ہے کہ انسان Ú©ÛŒ عبادت عذاب سے نجات دلانے کےلئے ہے نہ وہ عبادت جو صرف خدا Ú©Û’ لئے انجام دی گئی ہو۔ یہ عبادت ایسے بندوں Ú©ÛŒ ہے جو اپنے مولا Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ ڈر سے اس Ú©ÛŒ بندگی کرتے ہیں۔ چنانچہ بعض لوگ ثواب Ú©ÛŒ لالچ میں عبادت کرتے ہیں، کہ عبادت Ú©ÛŒ یہ قسم ”تاجروں Ú©ÛŒ عبادت“ ہے، لیکن ”مقام ربوبیت“ سے خوف، عذاب الہٰی Ú©Û’ خوف Ú©Û’ علاوہ ہے اور یہ عزت Ùˆ جبروت الہٰی Ú©Û’ مقابلہ میں بندے Ú©ÛŒ ذلت Ùˆ حقارت کا اثر ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next