انتظار اور منتظر کے خصوصیات (2)



امریکہ میں جب کبھی صدارت کا انتخاب ھوتا ھے تو عوام کے جوش وجذبہ کو بڑھا نے کے لئے صدارت کے امیدوار ٹی وی مکالمہ میں شرکت کرتے ھیں ایسا ھی ایک مباحثہ ومکالمہ امریکہ کے سابق صدر کا ر ٹر اور ان کے مدمقابل امیدوار کے درمیان ھوا تھا ۔ جس میں مخالف امیدوار نے کارٹرسے یہ سوال کیا تھاکہ بیروت میں امریکی بحریہ کے ھیڈ کواٹر پر حملہ اور دھماکہ کے باعث امریکہ کی ساکھ کوزبردست نقصان پہنچا ھے اور امریکہ کے صدر ھونے کی بنا پر آپ براہ راست اس نقصان کے ذمہ دارھیں۔تو اس وقت کے امریکی صدر کار ٹر نے اس کاجواب یہ دیا:تم ھی بتاوٴ میں اس شخص کے مقابلہ میں کیا کر سکتا ھوں جو موت کے منہ میں کودنے کے لئے تیار ھو؟ھمارے بس میں زیادہ سے زیادہ اتنا ھے کہ ھم لوگوں کو خوفزدہ کرکے ایسے واقعات سے دور رکھیں ۔لیکن جو شخص ایسا دھماکہ کرنے کے لئے خود موت کے منہ میں کودنے کے لئے تیار ھو تو ھم اسے کیسے روک سکتے ھیں؟آپ ھی بتائیے کہ اگر اس وقت میری جگہ آپ ھوتے توکیا کرتے ؟

مختصر یہ کہ عراق،ایران،افغانستان ،لبنان ،فلسطین ،الجزائز ،مصر ،سوڈان اور اب بوسنیا میں سپر پاور اور بڑی طاقتوں کو چیلنج کرنے والی جماعتوں کے نمونے دیکھنے کو مل رھے ھیں۔

 Ø§Ù† جماعتوں Ú©ÛŒ عجیب بات یہ Ú¾Û’ کہ ان Ú©Û’ بہادر، ظالموں اور جلادوں نیز سپر پاور Ú©Ùˆ برا بھلا کہتے ھیں جب کہ وہ ان Ú©Û’ قبضہ میں ھیں یا ان Ú©ÛŒ حکومت میں ان Ú¾ÛŒ Ú©Û’ زیر نظر رہتے ھیں اور ان Ú©Ùˆ طرح طرح Ú©ÛŒ سزائیں اور شکنجے دئے جاتے ھیں مگر اس Ú©Û’ باوجود اس کام سے باز نھیں آتے اور نہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Û’ سامنے جھکتے ھیں نہ کراہتے ھیں اور نہ کسی قسم Ú©ÛŒ آہ وفریاد کرتے ھیں بلکہ ان کا ایک بہادرجسے خدا جانے وہ کس کس طرح سے تکلیفیں پہنچا رھے تھے اور اس Ú©ÛŒ زبان پر یہ الفاظ تھے:تمہارے دل میں یہ حسرت باقی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاوٴں گا کہ تم صرف ایک بار Ú¾ÛŒ سھی میرے کراہنے ،رونے یا آہ وفریاد Ú©ÛŒ آواز سن لو!

۳۔عالمی رد عمل

جیسا کہ روایتوں میںبھی اشارہ موجود ھے کہ عالمی پیمانے پر اس جماعت کی مخالفت میں غصہ اور ناراضگی کا رد عمل سامنے آئے گا کیونکہ یہ جماعت ان کے کاروبار اور نظام حیات میں واقعاً اتھل پتھل کرکے کھلبلی مچا دے گا۔جس سے ان کا ناراض ھونا لازمی ھے۔

جناب ابان بن تغلب Ù†Û’ امام جعفر صادق  -سے یہ روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ : ”اذا ظھرت رایة الحق لعنھا اھل الشرق واھل الغرب،اٴتدری لم ذٰلک؟قلت:  لا،قال:للذی یلقی الناس من اٴھل بیتہ قبل ظھورہ“[2]

”جب حق کا پرچم ظاہر ھوگا تواس پر مشرق اور مغرب والے لعنت کریں گے (برا بھلا کھیں گے) کیا تمھیں معلوم ھے کہ ایسا کیوں ھوگا ؟میں نے عرض کی نھیں ۔

توآپ(ع) نے فرمایا : ظھور سے قبل اھل بیت (ع) کی طرف سے لوگوں کوجن (حالات)کا سامنا کرنا پڑے گا۔“

اور یہ طے شدہ ھے کہ ظھور سے پھلے ان کے اھل بیت (ع) سے مراد وھی افراد ھوں گے جو ظھور کی راہ ھموار کریں گے اور عالمی حکومتوں کی ناک میں دم کرکے ان کا جینا دوبھر کر دیں گے۔

شیخ کلینی ۺنے اپنی کتاب (روضہ )الکافی میں خداوندعالم کے اس قول :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next