حضرات ائمہ علیہم السلام کی ولی عصر (عج)کےبارے میں بشارت



اور اس طرح سے آنحضرت ؑکے وجود پر فخر کیا اور انہیں ان ہستیوں میں سے شمار کیا کہ جو فخر اہل بیت علیہم السلام قرار پائیں۔

امام مہدی(عج) کا شجرہ مبارک

کسی بھی اسلامی فرقے میں حضرت مہدی (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ وجود اور ظہور  میں کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن آپ Ú©Û’ نسب وشجرہ میں اختلاف پایا جاتا ہے: شیعہ حضرات، بہت سی اسلامی  روایات Ú©ÛŒ گواہی  Ú©ÛŒ بنا پر  یہ صحیح  عقیدہ رکھتےہیں کہ حضرت مہدی (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) آل محمد ï·º Ú©Û’ شجرۂ طیبہ سے اور حضرت حسین بن علی بن ابی طالب علیہم السلام  Ú©ÛŒ نسل  مبارک سے نوے فرزند ہیں۔

عالم اسلام کےعلماء اور بزرگان  بھی اسی عقیدہ پر ہیں۔ علامہ شعرانی کتاب “یواقیت” میں، مشہور عارف محی الدین عربی Ú©ÛŒ کتاب فتوحات Ú©Û’ عنوان “اشراط الساعۃ” Ú©Û’ ذیل میں لکھتے ہیں:

فتوحات Ú©Û’ Û³Û¶Û¶ ویں باب میں محی الدین Ú©ÛŒ عبارت اس طرح ہے: جان لو کہ قیام مہدی حتمی ہے.... اور وہ رسول اللہ ï·º Ú©ÛŒ عترت سے ہیں، فاطمہ زہراعلیہما السلام Ú©ÛŒ اولاد میں سے ہے، اور ان Ú©Û’ جد حضرت امام حسین بن علی علیہ السلام اور ان Ú©Û’ والد حضرت امام حسن عسکریؑ ہیں  کہ جو حضرت امام علی نقیؑ  ("Ù†"Ú©Û’ ساتھ) Ú©Û’ فرزند اوروہ حضرت امام محمد تقی Ø‘("ت"Ú©Û’ ساتھ )Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام علی رضا Ø‘ Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام موسی کاظم Ø‘ Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام جعفر صادقؑ Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام محمد باقرؑ Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام زین العابدین Ø‘ Ú©Û’ فرزند، وہ حضرت امام حسین Ø‘ Ú©Û’ فرزند اور وہ حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام Ú©Û’ فرزند ہیں۔ ([5])

اس طرح اہل بیت علہم السلام Ú©Û’ اسماءکو نہایت توجہ Ú©Û’ ساتھ تحریر کرنا، "نقی" Ú©Ùˆ نون Ú©ÛŒ قید اور "تقی "Ú©Ùˆ تاء Ú©ÛŒ قید سے ذکر کرنا، اس موضوع Ú©ÛŒ اہمیت Ú©ÛŒ علامت ہونے کےساتھ ساتھ علوم الٰہی Ú©Û’ دانشوروں اور بزرگوں کا اسلامی معاشرہ Ú©Û’ آثار وافکار Ú©Ùˆ محفوظ رکھنے Ú©ÛŒ کوشش  Ú©ÛŒ بھی دلیل ہے، جب کہ موجودہ "فتوحات" میں اس عبارت کا ذکرکہیں نہیں دکھائی دیتا ہے بلکہ اس Ú©ÛŒ جگہ پر ایک مبہم اورگمراہ کرنے والی عبارت "جدّہ الحسن بن علی بن ابی طالب": انکے جد حضرت حسن بن علی بن ابی طالب علیہما السلام قرار دی گئی ہے، ([6]) حالانکہ شعرانی Ù†Û’ اس مطلب Ú©Ùˆ Û¹ÛµÛ¸Ú¾.Ù‚ میں تحریر کیاہے اور وہ کہتے ہیں: حضرت مہدی (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ عمر مبارک آج Ú©ÛŒ تاریخ میں Û·Û°Û¶ سال ہے۔ ([7])

شعرانی Ú©Û’ نقل کا موجودہ کتاب "فتوحات "سے اختلاف سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ قرآن  یا عترت Ú©Û’ بارے میں تحریر Ú©ÛŒ گئیں بعض کتابیں تحریف Ú©ÛŒ شکار ہوئی ہیں اگرچہ قرآن  مجید Ú©ÛŒ  کلام مبارک ہر طرح Ú©ÛŒ تحریف سے محفوظ رہی  اور محفوظ رہے گی۔

نیمہ شعبان اہل بیت علیہم السلام کی شب قدر

اللہ تعالی Ù°Ú©Û’ ولی Ú©ÛŒ ولادت  باسعادت سے بہترین برکتیں لوگوں Ú©Û’ شامل حال ہوتی ہیں، کیونکہ وہ (ولی خدا)"خیر اہل ارض"  :زمین  میں بسنے والوں  میں سے سب سے افضل  ہیں۔[8]

بہترین انسان Ú©Û’  وجود کےاثرات  سے ساری زمین اور اس میں بسنے والوں Ú©Ùˆ فیض پہنچتا ہے۔ حضرت ولی عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) اور خدا Ú©ÛŒ آخری حجتنے جوکہ  ہمارے زمانہ Ú©Û’ "خیر اہل ارض" ہیں، Û±Ûµ شعبان، Û²ÛµÛµÚ¾.Ù‚ Ú©ÛŒ سحر Ú©Ùˆ اس جہان میں آنکھیں کھولیں اور یہ مبارک شب جو آپ Ú©ÛŒ پر مسرت ولادت Ú©ÛŒ شب ہے، احتمال ہے کہ شب قدر بھی ہو، جیسا کہ شب قدر Ú©Û’ بعض اعمال Ú©Ùˆ اس شب میں بھی انجام دینے Ú©ÛŒ تاکید Ú©ÛŒ گئی ہے۔ ([9])

نیمہ شعبان وہ مبارک شب ہے جو اپنی فضیلتوں میں شب قدر Ú©ÛŒ راتوں سے  بہت شباہت رکھتی ہے جیسا کہ شب قدر Ú©ÛŒ فضیلت  اور برتری Ú©Û’ بارے میں منقول ہے کہ

 â€œØ§Ù”نھا لیلۃ آلی اﷲ علیٰ نفسہ الا یرد سائلا لہ فیھا ما لم یسأل معصیۃ” ([10])



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next