حضرات اھل بیت علیھم السلام کے ممتاز صفات



”ظَاہِرُہُ اٴنیقٌ، وَبَاطِنُہُ عَمِیقٌ، لَا تُحصَی عَجَائِبُہُ وَلاَ تُبْلَی غَرَائِبُہُ“۔[22]

”اس کا ظاہر خوشنما ھے اور اس کا باطن عمیق ھے، اس کے عجائب کااحصا کرنا ناممکن ھے اور اس کے عجائب کبھی پُرانے نھیں ھوتے“۔

اس صورت میں ایرے غیرے Ú©Û’ ناقص فھم اور ناچیز علم Ú©Û’ ذریعہ کس طرح قرآن Ú©Ùˆ سمجھا جاسکتا Ú¾Û’ØŸ!  اور کیوں ہرکس Ùˆ ناکس اپنے Ú©Ùˆ اس بات Ú©ÛŒ اجازت دیتا Ú¾Û’ کہ پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) اور اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ تعلیمات Ú©Û’ بغیر قرآن Ú©ÛŒ طرف جائے اور جو اس Ú©Û’ ناقص ذہن میں آئے اس Ú©Ùˆ قرآن مجید Ú©Û’ یقینی معنی Ú©Û’ عنوان سے بیان کرے، اور ایسے معنی کرے جو بے خبراور جاھلوں Ú©Û’ لئے مناسب ھوں؟!

اے کاش! قرآن کریم اور دین خدا کے ساتھ بھی دوسرے علوم کی طرح تخصصی (ماہرانہ) برتاؤ کیا جاتا، تاکہ مسلمانوں کو معنوی اور ثقافتی نقصان کا منھ نہ دیکھنا پڑتا۔

 Ù‚رآن مجید Ú©Û’ بارے میںوہ لوگ گفتگو کر سکتے ھیں جو (قرآن Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ مطابق) راسخون فی العلم ھیں اور صحیح روایات Ú©ÛŒ بنیاد پر ”راسخون فی العلم“ پیغمبر اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) اور اھل بیت علیھم السلام Ú©Û’ علاوہ کوئی نھیں Ú¾Û’Û”

قرآن کریم کی متشابہ آیات ( کہ جن کے معنی یقینی طور پر اھل بیت علیھم السلام کی مدد کے بغیر نھیں کئے جاسکتے اور نہ ھی ان معنی کو قبول کیا جاسکتا) کی تفسیر راسخون فی العلم کے ذریعہ ھونی چاہئے اور ان کے ظاہری معنی سے جو لغوی معنی کے علاوہ نھیں ھے؛ ان سے چشم پوشی کی جائے۔

اسی طرح ناسخ Ùˆ منسوخ، مطلق Ùˆ مقید اور عام Ùˆ خاص وغیرہ Ú©Û’ معانی ومصادیق بھی اھل بیت علیھم السلام Ú©ÛŒ مدد سے  معنی Ùˆ مصداق بیان ھونا چاہئے، ورنہ دوسروں Ú©ÛŒ تعیین Ùˆ بیان سے ضلالت Ùˆ گمراھی اور شقاوت وبدبختی کا دروازہ انسان Ú©Û’ لئے کُھل جاتا Ú¾Û’ اور انسان Ú©Ùˆ اتنا نقصان اٹھانے Ù¾Ú‘Û’ گا کہ جس Ú©ÛŒ تلافی ممکن Ú¾ÛŒ نھیں Ú¾Û’Û”

قرآن مجید کی آیات کی وہ تفسیریں جو خوارج اور طنطاوی، سر سید احمد خان ہندی ، صاحب کتاب راہ طی شدہ، فرقان نامی گروہ کے رئیس اور منافقین گروہ کے کتابچے جیسے راہ انبیا ، راہ بشر وغیرہ وغیرہ یہ سب ایسی تفسیریں ھیں جو اھل بیت علیھم السلام کے لحاظ سے مردود اور باطل ھیں اور بلاشک و شبہ انسان کی فھم ناقص کو قرآن مجید کی آیات پر تھونپنا ھے۔

ید الله کے معنی

اگر ھم اھل بیت علیھم السلام سے ہٹ کر قرآن مجید کی آیات کو سمجھنا چاھیں بلاشک و شبہ حق معنی تک نھیں پہنچ سکتے اور آخر کار ممکن ھے کہ کفر و شرک میںمبتلا ھوجائیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next