حضرات اھل بیت علیھم السلام کے ممتاز صفات



حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا نے فرمایا:

”اِنّي اٴُحِبُّ مِنْ دُنیاکُمْ ثَلاثاً: الاِنفاقَ فی سَبِیلِ اللّٰہِ، وَتَلاٰوةَ کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ، والنَّظَرَ اِلٰی وجہِ اٴبی رَسولِ اللّٰہِ۔“[40]

”میں تمہاری دنیا سے تین چیزوں کو پسند کرتی ھوں، راہ خدا میں انفاق، قرآن کریم کی تلاوت اور اپنے پدر بزرگوار کے چہرہ مبارک پر نظر کرنا“۔

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے مروت کے سلسلہ میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا:

”شُحُّ الرَّجُلِ عَلَی دِینِہِ، وَاِصلاحہُ مَالَہُ، وَقِیَامہُ بِالحُقُوقِ“۔[41]

”اپنے دین کے سلسلہ میں محافظت کرنا، اپنے مال کی اصلاح کرنا اور حقوق الله اور حقوق الناس کا ادا کرنا ، مروت اور مردانگی ھے“۔

ایک شخص نے امام حسین علیہ السلام سے کہا: میں ایک گناہکار شخص ھوں، لیکن خود کو گناھوں سے دور رکھنے کی قدرت بھی نھیں رکھتا ھو، لہٰذا مجھے وعظ و نصیحت فرمائیں، امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: پانچ چیزوں کو بجا لاؤ اور جتنا گناہ کرنا چاھو کرو:

Û±Û”  خداکا عطا کردہ رزق مت کھاوٴ،  اس Ú©Û’ بعد جتنا چاھے گناہ کرو۔

Û²Û”  خدا Ú©ÛŒ حکومت Ùˆ ولایت سے باہر Ù†Ú©Ù„ جاوٴ ØŒ  اس Ú©Û’ بعد جتنا چاھے گناہ کرو۔

Û³Û”  ایسی جگہ تلاش کر وجہاں خدا نہ دیکھتا ھو، اس Ú©Û’ بعد جتنا چاھے گناہ کرو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next