حضرات اھل بیت علیھم السلام کے ممتاز صفات



Û´Û”  جس وقت ملک الموت تمہاری روح قبض کرنے آئے تو اس سے بچ کر بھاگ جاوٴ، اس Ú©Û’ بعد جو چاھے گناہ کرو۔

ÛµÛ”  جب (روز قیامت) مالکِ دوزخ تجھے دوزخ میں ڈالنا چاھے تو اس وقت دوزخ میں نہ جانا، اس Ú©Û’ بعد جتنا چاھے گناہ کرو۔“[42]

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

تم پر اولاد کا حق یہ ھے کہ تمھیں معلوم ھونا چاہئے کہ ان کا وجود تم سے ھے اس دنیا میں ان کی نیکی یا بدی تم سے وابستہ ھے، معلوم ھونا چاہئے کہ تم باپ اور سرپرستی کے مقام پر ھو لہٰذا تم ھی ذمہ دار ھو، تم پر فرض ھے کہ نیک اخلاق اور آداب کے ساتھ ان کی تربیت کرو، اور ان کی خدائے مہربان کی طرف رہنمائی کرو، اولاد کی تربیت میں اپنے کردار پر توجہ کرو اور ایسے باپ بنو کہ جو اپنی ذمہ داری سے آگاہ ھے، تمھیں معلوم ھونا چاہئے کہ اگر تم اپنی اولاد کے ساتھ نیکی کرو گے تو خداوند عالم اس کا اجر و ثواب عطا کرے گا اور اگر ان کے بارے میں برائی کرو گے تو عذاب الٰھی کے مستحق ھوجاوٴگے۔[43]

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

”اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ جَعَلَ لِلشَّرِ اٴقفَالاً، وَجَعَلَ مَفَاتِیحَ تِلکَ الاٴقفَالِ الشَّرَابَ، وَالکذب شَرٌّ مِنَ الشَّرابِ“۔[44]

”خداوندعالم Ù†Û’ برائیوں Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ تالے قرار دئے گئے Ú¾Û’Úº( تاکہ لوگ ان برائیوںکے نقصانات سے محفوظ رھیں)،اور شراب تمام برائیوں Ú©ÛŒ کنجی Ú¾Û’ اور جھوٹ، شراب سے بھی  بدتر ھے“۔

نیز امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

”ھمیشہ شراب پینے والا ، بت پرست کی طرح ھے ، جو شخص ھمیشہ شراب پیتا ھے تو رعشہ (کے مرض) میں مبتلا ھوجاتا ھے، اس کی اخلاقی نیکیوں کا خاتمہ ھوجاتا ھے ، شراب انسان کو گناھوں کی نسبت اس طرح لاپروا ہ کردیتی ھے کہ شراب پینے والا خونریزی اور زنا سے بھی پرھیز نھیں کرتا“۔[45]

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next