شناخت امامت کا سلسله



جو شخص اپنے امام کی معرفت رکھتا ہے اور جانتا ہے کہ وہ اللہ کے اذن سے اس کے اعمال سے باخبر ہے اور یہ بھی قبول کرتا ہوکہ امام مظہر

{قَائِمٌ عَلَى كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ}[14]

 Ø¬Ùˆ ہر نفس Ú©Û’ عمل پر Ú©Ú‘ÛŒ نظر رکھتا  ہے۔[15]

 ØªÙˆ انکے حضور کا ضرور منتظر ہوگا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ میدان عمل میں امام Ú©Û’ فرامین پر کہ جو شریعت Ú©Û’ احکام ہیں انہیں بجا لائے گا، اس طرح اپنے امام سے محبت کا دم بھرے گا اور اس وقت اس Ú©ÛŒ موت وحیات معقول ہوگی۔

 



[1] ۔ الکافی ج 12 ص 18

[2] ۔سورہ اعراف ، آیت 198

[3] ۔ الکافی ج 1 ص 201

[4] ۔ سورہ بقرہ آیت 33

[5]  Û” الکافی ج 1ص201



back 1 2 3 4 5 6 next