خدا کی پرستش و بندگی ، مومنین کی ترقی و بلندی کا ذریعہ



           ÛŒÛ امر قرآن مجید Ú©Û’ مورد تاکید مطالب میں ہے کہ تمام مخلوقات خواہ نخواہ ستائش Ùˆ بندگی خدا میں مشغول ہیں :

          <یُسَبِّحُ للهِ مَا فیِ السَّمٰواتِ ÙˆÙŽ مَا فِی الارضِ ․․․․> (جمعہ /Û±)

          زمین Ùˆ آسمان کا ہر ذرہ خدا Ú©ÛŒ تسبیح کررہا ہے “

          لیکن یہ بندگی تکوینی ہے اور انسان Ú©Û’ کمال میں کوئی کردار نہیں رکھتی ،بلکہ انسان Ú©Û’ کمال میں کردار ادا کرنے والی بندگی وہ ہے جو اختیار Ú©Û’ ساتھ انجام پاتی ہے ØŒ ورنہ پتھر اور پہاڑ بھی تکوینی بندگی Ú©Û’ نتیجہ میں کمال تک پہنچتے Û”

           Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯ عالم Ú©ÛŒ بندگی Ùˆ عبادت Ú©ÛŒ اہمیت Ùˆ قدر Ùˆ قیمت اس قدر ہے کہ خالق Ù†Û’ قرآن مجید میں جن Ùˆ انس Ú©ÛŒ تخلیق Ú©Û’ انتہائی سبب Ú©Ùˆ عبادت قرار دیا ہے :

          <وَمَا خَلَقْتُ الجِنَّ ÙˆÙŽ الاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُون> (ذاریات / ÛµÛ¶)

           Ø§ÙˆØ± میں Ù†Û’ جنات اور انسانو ÚºÚ©Ùˆ صرف اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ہے “

           Ù…ذکورہ مطالب Ú©Û’ علاوہ ØŒ حسِ پرستش انسان Ú©ÛŒ فطرت ہے ØŒ یعنی پرستش Ú©ÛŒ ضرورت کا احساس انسان Ú©ÛŒ فطرت میں پوشیدہ ہے ØŒ اس حقیقت Ú©Ùˆ ادیان اور قوموں Ú©ÛŒ تاریخ کا مطالعہ کرکے پایا جاسکتا ہے لیکن ایسی کوئی قوم یا سماج نہیں پایا جاتا ہے جس میں کسی نہ کسی قسم Ú©ÛŒ پرستش Ùˆ عبادت نہ Ú©ÛŒ جاتی ہو۔

 

الف ۔ خدا کی بندگی کے مراحل :



back 1 2 3 4 5 next