خدا کی معرفت اور اس کا حکیمانہ نظام



<قال انما او تیتہ  علی علم عندی اولم یعلم ان اللّٰہ قد اہلک من قبلہ من القرون من ہواشد منہ قوة واکثر جمعا۔۔۔>(قصص/Û·Û¸)

    قارون Ù†Û’ کہا کہ مجھے یہ سب Ú©Ú†Ú¾ میرے علم Ú©ÛŒ بنا پر دیا گیا ہے تو کیا اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اللہ Ù†Û’ اس سے پہلے بہت سی نسلوں Ú©Ùˆ ہلاک کردیاہے جو اس سے زیادہ طاقتور اور مال Ú©Û’ اعتبار سے دولت مند تھیں اور ایسے مجرموں سے تو ان Ú©Û’ گناہوں Ú©Û’ بارے میں سوال بھی نہیں کیا جاتا ہے․ 

       جان لو جو Ú©Ú†Ú¾ تمھارے پاس ہے وہ تقدیر الہی Ú©ÛŒ بنیاد پر تجھے ملا ہے اور خدائے متعال Ù†Û’ اس Ú©Û’ اسباب فراہم کئے ہیں ØŒ اس بنا پر اگر کسی سے مدد Ú©ÛŒ درخواست کرنا چاہتے ہو ،تو اس سے مدد طلب کرو کہ تمام امور جس Ú©Û’ ہاتھ میں ہیں اور تمام کام اس Ú©ÛŒ تقدیر Ú©Û’ مطابق انجام پاتے ہیں ،اگر وہ مصلحت جان Ù„Û’ تو اپنے مقدرات میں تبدیلی لا سکتا ہے،بہر حال تمہیں اس Ú©Û’ سامنے ہاتھ پھیلانا چاہئے اور اسی Ú©ÛŒ رحمت سے امید باندھنی چاہئے اور جب کسی بلا یامصیبت میں مبتلا ہو جاؤ تو، تم میں کوئی خاص تبدیلی رو نما نہیں ہونی چاہئے ،کیونکہ وہ بلا Ùˆ مصیبت ایک حساب شدہ پرو گرام Ú©Û’ تحت اور حکیمانہ تدبیرکی بنیاد پر رو نما ہوئی ہے لہٰذا گریہ وزاری نہ کرو اور اپنے گریبان چاک نہ کرو کہ کیوںایسا ہوا ØŸ!ہمارے جزع فزع اور آہ وزاری سے خدائے متعال اپنے حکیمانہ تدبیرسے صرف نظر نہیں کریگا۔

       اگر کوئی نعمت تجھے عطا Ú©ÛŒ گئی ہے ،تو یہ تصور نہ کرو کہ اسے تم Ù†Û’ اپنی فطانت اور زیرکی سے حاصل کیا ہے بلکہ تقدیرات الہی اورخداکی حکیمانہ تدبیر Ú©Û’ سبب وہ نعمت تجھے ملی ہے اس Ú©Û’ علاوہ یہ تیرے امتحان وآزمائش Ú©Û’ لئے ہے کہ تم اس نعمت سے کیا کرتے ہوپس قضا وقدر پر اعتقاد Ú©Û’ فوائدمیں سے ایک یہ ہے کہ انسان جان Ù„Û’ کہ جو Ú©Ú†Ú¾ واقع ہو تاہے وہ حکیمانہ تدبیر Ú©ÛŒ بنیاد پر ہوتا ہے اوراگر اس Ù†Û’ کسی قسم Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ بیشی کا مشاہدہ کیا تو زیادہ ناراض نہیں ہو تا ہے ،کیونکہ وہ جانتا ہے کہ جس Ù†Û’ اس نظام Ú©Ùˆ قائم کیا ہے ،اس Ù†Û’ اس تقدیرکوتدبیر قرار دیا ہے ،وہ اپنے کئے پر اس سے آگاہ تھا اور اپنے بندوںکی بھلائی اور مصلحت سے واقف تھا۔مذکورہ مطالب Ú©Û’ پیش نظرپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم جناب ابو ذرکو خداسے مدد مانگنے Ú©ÛŒ تاکید کرنے Ú©Û’ بعد انھیں تقدیرات الہی Ú©ÛŒ طرف توجہ دلاتے ہوئے فرماتے ہیں:

”فقد جری القلم بما ہو کائں الی یوم القیا مة“

       کیونکہ جو Ú©Ú†Ú¾ قیا مت تک واقع ہوگا ØŒ قلم اس پر جاری ہو چکا ہے

     ہم Ù†Û’ اس سے پہلے بھی یاددہانی کرائی ہے اور یہاںپربھی تاکید کر رہے ہیںکہ ہمیں قضا Ùˆ قدراور معارف الہی Ú©Û’ مسئلہ سے ناجائز فائدنہیں اٹھانا چاہئے ۔ایسا نہ ہو کہ ہم بیان معارف میں پوشید ہ حکمتوں سے غافل ہو جائیں اور فکر کریں کہ جو Ú©Ú†Ú¾ ہونا ہے وہ واقع ہوکر رہے گا ØŒ اور ہمارے ہاتھ میںکچھ نہیں ہے! پس ہم کنارہ Ú©Ø´ÛŒ کریں اور اپنے فرائض اور ذمہ داریوںسے پہلو تہی کریں !بلکہ ہمیں  جاننا چاہئے ہماری تلاش وکوشش بھی  تقدیرات الہی Ú©Û’ زمرے میں ہے ،اس بناپر ہمیں بیشتر کوشش Ùˆ جستجو کرنی چاہئے اور اپنے فرائض Ú©Û’ بارے میں بیشتر عزم Ùˆ ارادہ کا مظاہرہ کرنا چاہئے ایسا نہ ہو  کہ قضاو قدرپر بھروسہ کر Ú©Û’ فرائض Ùˆ تکلیف سے پہلو تہی اختیار Ú©ÛŒ جائے اور سستی وکاہلی Ú©Ùˆ اپنا یا لیا جائے ØŒ یہ شیطان Ú©Û’ وسوسے میںسے ہے۔

      قضا وقدر پر اعتقاد اس امر کا سبب بننا چاہئے کہ ہم خدا Ú©ÛŒ طرف بیشتر توجہ کریں اور صرف اس کادامن تھا رہیں اور بیہودہ طور پر دوسروں Ú©Û’ پیچھے نہ جائیں اور ان Ú©ÛŒ چاپلوسی نہ کریں اور اپنی ذاتی  غرض Ú©Û’ لئے اپنے فرائض او رتکا لیف Ú©Ùˆ ترک نہ کریں۔ ایسا نہ ہو کہ ہم شیطان Ú©Û’ دھو Ú©Û’ میں آئیں اور تصور کریں ،اب جب کہ سب چیزیں مقدر ہیں ØŒ ہما رے ہاتھ میں Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہے، لہذا گوشہ نشینی اختیار کریں ،اگر علم حاصل کرنے میں مشغول ہیںتو ا سے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں ،اپنی جگہ پر کہیں کہ اگر مقدر میں ہوگا ہم عالم بن جائیں، توخواہ درس پڑھیں یانہ پڑھیںعالم تو ہو ہی جائیں Ú¯Û’ !حقیقت میں اگرمقدر میں عالم ہونا ہے از راہ تعلیم تو اگر ہم درس پڑھیں Ú¯Û’ تب عالم بن جائیں اور اگر ہم درس نہ پڑھیںتو عالم نہیں بنیں Ú¯Û’ البتہ ممکن ہے کسی تلاش Ùˆ محنت Ú©Û’ بغیر ہی کوئی علم انسان Ú©Ùˆ عطا ہو جائے تو یہ فضل الہی ہے جو کبھی انسان Ú©Ùˆ نصیب ہو تا ہے ،لیکن بہر حال انسان کواپنے فریضہ Ú©Ùˆ انجام دینے Ú©ÛŒ راہ میں Ú©Ùˆ شش کرنی چاہئے اور کسی بھی کوشش سے فروگزاشت نہیں کرنا چاہئے ․

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حدیث کو جاری رکھتے ہوئے اپنے گذشتہ بیانات کی تاکید میں فرماتے ہیں:

”فلوانّ الخلق کلّہم جہدوا ان ینفعوک بشی Ø¡ لم یکتب Ù„Ú© ماقدروا علیہ ولو جہدواان یضروک  بشیء لم یکتبہ اللہ علیک ما قدروا علیہ“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next