کامیابی کے لئےعلم ،استقامت اور پائیداری کی ضرورت



 Ø¯ÛŒÙ† میں استقامت  سخت اور طاقت فرسا کام ہے  جس Ú©Û’ لئے ایمان اور قوی حوصلے Ú©ÛŒ ضرورت ہے ۔لیکن استقامت  کا نتیجہ نہایت ہی شیرین اور میٹھا ہے اور اس Ú©ÛŒ بہت سے دنیوی اور اخروی برکات ہیں Û” قرآن کریم دین میں  پائیدار افراد Ú©Ùˆ بشارت دیتا ہے کہ یہ لوگ اچھے بڑے پاداش سے بہرہ مند ہوں Ú¯Û’ ۔خدا  سورہ احقاف  Ú©ÛŒ تیرھویں اور چودھویں آیات میں  پائیدار افراد اور استقامت  وپائیداری Ú©Û’ آثار ونتائج  Ú©ÛŒ یاد دھانی کراتے ہو ئے  فرماتا ہے بیشک جن لوگو Úº Ù†Û’  اللہ Ú©Ùˆ اپنا رب کہا اوراسی پر جمے رہے ان Ú©Û’ لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ ہونے  والے ہیں ۔یہی لوگ درحقیقت  اہل بہشت ہیں اور ہمیشہ اسی  میں رہنے والے ہیں کہ یہی ان Ú©Û’ اعمال Ú©ÛŒ حقیقی جزاہے ۔ایک اور آیت میں  استقامت کرنے والوں Ú©ÛŒ پاداش Ú©Û’ بارے میں  کہا گیا ہے کہ فرشتے  ان لوگوں Ú©Û’ دلوں سے  خوف ØŒ اورغم واندوہ Ú©Ùˆ نکال دیتے ہیں ØŒ توحید پرست نیک افراد Ú©Ùˆ اس سے بھی زیادہ اہم بشارت دی جارہی ہے کہ  وہ اہل بہشت  ہوں Ú¯Û’ اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں Ú¯Û’ Û” استقامت وپائیدار Ú©ÛŒ پاداش یہ بھی ہے کہ خدا دنیا میں ان Ú©ÛŒ روزی  میں اضافہ کردیتا ہے Û” ان آیات اور صدراسلام  Ù…یں پائیدار مسلمانوں Ú©Û’ واقعات  سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ خدا Ú©ÛŒ  پناہ لیتے ہوئے استقامت  کرنے سے سختیاں آسان ہوجاتی ہیں اور اس استقامت Ú©Û’ نتیجہ میں  مؤمنین  Ú©Ùˆ کامیابی مل جاتی ہے ظالمین اور ستمگر ناکام اور نابود ہوجاتے ہیں Û”



back 1 next