فيض نبوت و ولايت کي بقاء کا الوہي نظام



يہ اس لئے کہ حضرت علي کرم اللہ وجہہ کا حضور نبي رحمت صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے جسم اطہر اور روح اقدس سے ظاہري بھي اور باطني بھي ايک خاص تعلق قائم ہو چکا تھا۔

اس حديث کو جن اجل ائمہ کرام نے اپني کتب ميں روايت کيا ہے وہ مندرجہ ذيل ہيں۔

1. مسند ابي يعلي، 2 : 311، ح : 1042

2. مجمع الزوائد، 9 : 115

3. المعجم الکبير الطبراني، 2 : 246، ح : 2031

4. مسند احمد بن حنبل، 1 : 175

5. مسند احمد بن حنبل، 1 : 331

6. مسند احمد بن حنبل، 2 : 26

7. مسند احمد بن حنبل، 4 : 369

8. کنزالعمال، 11 : 598، فضائل علي رضي الله عنه، رقم حديث : 32877



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next