دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



 

آخرت پسندی اور دین میں زہد و بصیرت کی ستائش اور دنیا طلبی کی مذمت

 

”یَا اَبَاذَرٍ! اَلدُّنْیَا مَلعُونَةٌ وَ مَلْعُونٌ مَافِیہَا اِلّٰا مَا اُبتُغِیّ بِہِ وَجْہُ اللهِ وَ مَامِنْ شَیْءٍ اَبْغَضُ اِلیَ اللهِ تَعَالیٰ مِنَ الدُّنْیَا، خَلَقَہَا ثُمَّ عَرَضَہَا فَلَمْ یَنْظُرْ اِلَیْہَاوَلَا یَنْظُرْ اِلَیْھَا حَتّٰی تَقُومَ السَّاعَةُ وَ مَامِنْ شَیءٍ اَحَبُّ اِلیَ اللهِ عَزَّوَجَلَّ مِنَ الِایمَانِ بِہِ وَ تَرْکِ مَا اٴَمَرَ بِتَرْکِہِ۔

یَا اَبَاذَرٍ! اِنَّ اللهَ تَبَارَکَ وَ تَعَالیٰ اَوحٰی اِلیٰ اَخِی عِیسٰی: یَا عِیسٰی لَا تُحِبِّ الدُّنیَا فَاِنِی لَسْتُ اُحِبَُّھَا وَاٴَحِبَّ الْآخِرَةَ فَاِنَّمَا ھِیَ دَارُالْمَعَادِ․

یَا اَبَاذَرٍ! اِنَّ جَبرَئِیلَ اٴَتَانِی بِخَزَائِنِ الدُّنْیٰا عَلٰی بَغْلَةٍ شَھْبَاءَ فَقَالَ لِی یَا مُحَمَّدَُ ھٰذِہِ خَزَائِنُ الدُّنْیَا وَلاَ یَنْقُصُکَ مِنْ حَظِّکَ عِنْدَ رَبِّکَ فَقُلْتُ حَبٖیبِی جَبْرَئِیلَ لاٰ حَاجَةَ لِی فِیھَا إِذَاشَبِعْتُ شَکَرْتُ رَبِّی وَإِذَا جُعْتُ سَاٴَلْتُہُ․

یَا اَبَاذَرٍ! اِذَا اَرَادَاللهُ عَزَّوَجَّلَ بِعَبْدٍ خَیْراً فَقَّھَہ فِی الدِّینِ وَ زَھَّدَہُ فِی الدُّنْیَا وَ بَصَّرَہُ بِعُیُوبِ نَفْسِہِ“

          اس حدیث Ú©Û’ بعض حصے دنیا Ú©ÛŒ مذمت Ú©Û’ بارے میں ہیں کہ اس کا ایک حصہ بیان ہوا اور اب ہم اس Ú©Û’ دوسرے حصہ Ú©Ùˆ پڑھتے ہیں۔ جیسا کہ اس سے پہلے ذکر کیا گیا کہ دنیا Ú©ÛŒ مذمت اس معنی میں نہیں ہے کہ انسان اپنی اجتماعی زندگی Ú©Û’ مختلف پہلوؤں میں انجام دینے والے کاروبار اور تلاش Ùˆ کوشش سے ہاتھ کھینچ Ù„Û’ اور مال Ùˆ دولت Ú©Ùˆ حاصل کرنے Ú©Û’ پیچھے نہ جائے، بلکہ مذمت، دنیا Ú©ÛŒ زینتوں سے وابستگی اور انہیں مقصد قرار دینے Ú©ÛŒ ہے۔ حقیقت میں یہ نیت اور محرک ہے جو انسان Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ جہت بخشتا ہے اور اس بات کا باعث بنتا ہے کہ وہ عمل شائستہ Ùˆ پاک محسوب ہو یا ناشائستہ وغیر طاہر۔

          قرآن مجید Ú©ÛŒ آیات Ùˆ روایات Ú©Û’ مطابق، انسان دنیا Ú©Û’ ہی راستہ سے آخرت تک پہنچتا ہے اور دنیا آخرت Ú©ÛŒ کھیتی ہے۔ پس انسان Ú©Ùˆ دنیا میں جستجو اور سعی Ùˆ کوشش کرنی چاہیے۔ اگر اس Ú©ÛŒ سعی Ùˆ کوشش اور دنیوی سرگرمیاں خدا Ú©Û’ لئے ہیں تو وہ سعادت تک پہنچتا ہے اور اگر اس Ú©ÛŒ سر گرمیاں  دنیاوی فعالیت اس Ú©ÛŒ لذتوں Ú©Û’ لئے ہیں تو خواہ مخواہ معصیت Ùˆ گناہ Ú©ÛŒ طرف کھینچتا جارہا ہے اور وہ آتش جہنم اور عذاب ابدی کا راستہ ہے۔

دنیا طلبی کی مذمت اور ایمان کی بلندی کا ذکر:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next