مصحف فاطمه(سلام الله عليها) کی حقيقت کيا هے



          امام علی  علیہ السلام  Ù†Û’ فرمایا : ” کوئی آیت رسول خدا  پر نازل نہیں ہوئی مگر یہ کہ ان حضرت Ù†Û’ مجھ پر قراٴت اور انشاء کیا اور میں Ù†Û’ بھی اس Ú©Ùˆ اپنے خط سے لکھا ØŒ اور Ø¢ نحضرت  Ù†Û’ قرآن Ú©ÛŒ تفسیر ØŒ ناسخ Ùˆ منسوخ کرنے Ú©ÛŒ بھی مجھے تعلیم دی “ (Û±Û¸) 

محمد بن سیرین عکرمہ سے اس طرح نقل کرتے ہیں : ” ابوبکر Ú©ÛŒ خلافت Ú©ÛŒ ابتداء میں امام علی  علیہ السلام  Ù†Û’ گھر میں بیٹھ کر قرآن Ú©Û’ جمع کرنے کا کام شروع کیا Û” ابن سیرین کہتے ہیں : میں Ù†Û’ عکرمہ سے عرض کیا : آیا حضرت علی  علیہ السلام  سے پہلے قرآن Ú©ÛŒ تاٴلیف موجود تھی ØŸ کہا : اگر جن Ùˆ انس جمع ہوجائیں تب بھی وہ حضرت علی  علیہ السلام  Ú©Û’ جیسی تاٴلیف نہیں کر سکتے ہیں Û” (Û±Û¹) 

          ابن حجر کہتے ہیں : ” حدیث میں وارد ہوا ہے کہ حضرت علی  علیہ السلام  Ù†Û’ رسول خدا  (ص) Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد قرآن Ú©Ùˆ ترتیب نزول Ú©Û’ ساتھ جمع کیا “ (Û²Û°) 

ابن کثیر ØŒ ابن ابی شیبہ اور ابن سعد نقل کرتے ہیں کہ اس بات پر بہت سی روایتیں دلالت کرتی ہیں کہ پہلا مصحف جو اسلام میں جمع کیا گیا ہے ØŒ وہ مصحف علی  علیہ السلام  ہے Û” (Û²Û±) 

امام علی  علیہ السلام  Ú©Û’ مصحف Ú©ÛŒ خصوصیات :

          حدیث Ú©Û’ مجموعے سے جو امام علی  علیہ السلام  Ú©Û’ مصحف Ú©Û’ بارے میں وارد ہوئی ہیں اس سے یہ استفادہ ہوتا ہے کہ ان حضرت کا مصحف نیچے دی گئی خصوصیات Ùˆ امتیازات کا حامل ہے Û”

          Û±Û” ترتیب نزول Ú©ÛŒ بنیاد پر قرآن Ú©ÛŒ آیت مرتبت ہوئی ہے Û”

          Û²Û” منسوخ ناسخ پر مقدم ہے Û”

          Û³Û” بعض آیتوں Ú©ÛŒ تاویل تفصیل Ú©Û’ طور پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہوئی ہے Û”

          Û´Û” بعض آیتوں Ú©ÛŒ تفسیر تفصیل سے بیان Ú©ÛŒ گئی ہے Û”

          ÛµÛ” قرآن Ú©Û’ محکمات Ùˆ متشابہات Ú©Ùˆ ذکر کیا گیا ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next