زیارت روز اربعین حسینی با اردو ترجمه



زیارت روز اربعین حسینی Ø¨Ø§ اردو ترجمه 

        یہ امام حسین  Ú©Û’ چہلم کادن Ù‡Û’  اور ایک روایت Ú©Û’ مطابق اهل حرم کا قافله  روز اربعین کربلا میں ڀهنچا Ù‡Û’ØŒ  اسی دن جا بر بن عبد اللہ انصاری امام حسین علیه السلام Ú©ÛŒ زیا رت Ú©Û’ لئے کربلا معلی پہنچے اور یہ بزرگ امام حسین علیه السلام  Ú©Û’ سب سے ڀهلے زائر ہیں آج Ú©Û’ دن امام حسین علیه السلام Ú©ÛŒ زیارت کرنا مستحب Ù‡Û’ اور زیارت اربعین Ú©Ùˆ مومن Ú©ÛŒ نشانی قرار دی گئی Ù‡Û’ØŒ جیسا  امام حسن عسکری علیه السلام  سے روایت Ù‡Û’:

علامات المؤمنين خمس : صلاةُ الاحدي و الخمسين و زيارةُ الاربعين والتـَختم في اليَمين و تـَعفيرُ الجـَبين و الجَهر ببسم الله الرحمن الرحيم. (مصباح المتهجد- شيخ طوسي- صفحه 91)

یعنی مو من کی علا متیں پا نچ ہیں:

Ù¡-  دن رات میں اکاون رکعت نماز( فریضہ ونافلہ) اداکرنا 

٢- زیارت اربعین پڑھنا

Ù£-  دائیں ہا تھ میں انگوٹھی پہننا

٤- سجدے میں پیشانی خاک پر رکھنا

٥- اورنمازمیں بہ آواز بلند بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا

اسی طرح حضرت امام صادق علیہ السلام نے ایک روایت کے ضمن میں امام حسین علیہ السلام کی دور سے زیارت کے آداب اس طرح بیان کئے ھیں: چھت پر جاﺅ اور اپنی داہنی طرف اور بائیں طرف دیکھو اور پھر آسمان کی طرف اپنا رخ کرو اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مقدس کی طرف اشارہ کرکے کھو:

السلام علیک یا ابا عبد اﷲ! السلام علیک و رحمة اﷲ و برکاتہ، کہ تمھارے نامہ اعمال میں زیارت کا ثواب لکھائے جائے گا، اور ہر زیارت پر ایک حج اور ایک عمرہ کا ثواب ملے گا- (كامل الزيارات، ص481)



1 2 3 4 5 6 7 8 next