زیارت روز اربعین حسینی با اردو ترجمه



اَللّهُمَّ فَالْعَنْهُمْ لَعْناً وَبیلاً وَ عَذِّبْهُمْ عَذاباً اَلیماً

خدا یا ان ظالم لوگوں پر شدید لعنت کر اور ان کو دردناک عذا میں مبتلا کردے

اَلسَّلامُ عَلَیْكَ یَابْنَ رَسُولِ اللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْكَ یَابْنَ سَیِّدِ الاَْوْصِیاَّءِ

سلام هو آپ پر یابن رسول الله، سلام هو آپ پر اے دلبند سید اوصیا

اَشْهَدُ اَنَّكَ اَمینُ اللهِ وَابْنُ اَمینِهِ عِشْتَ سَعیداً

میں گواهی دیتا هوں که آپ الله کے امین اور اس کے امین کے فرزند هیں، آپ نے تمام عمر سعادت کے ساتھ گذاری

وَ مَضَیْتَ حَمیداً وَ مُتَّ فَقیداً مَظْلُوماً شَهیداً وَ اَشْهَدُ اَنَّ اللَّهَ مُنْجِزٌ ما وَعَدَكَ

اور قابل تعریف انداز سے گزر گئے اور دنیا سے رحلت کی بے مثل مظلوم اور شهید حالت میں، اور میں گواهی دیتا هوں که خدا پورا کرنے والا هے اس کا که جو آپ سے وعده کیا هے،

وَ مُهْلِكٌ مَنْ خَذَلَكَ وَ مُعَذِّبٌ مَنْ قَتَلَكَ وَ اَشْهَدُ اَنَّكَ وَفَیْتَ بِعَهْدِاللهِ

اور هلاک کرنے والا هے اسے جس نے آپ نے کو چھوڑ دیا اور عذاب دینے والا هے اسے جس نے آپ کو قتل کیا، اور میں گواهی دیتا هوں که آپ نے الله کے عهد و پیمان کو پورا کردیا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next