امام صادق (علیہ السلام) کے متعلق اہل سنت کے بزرگ علماء کے کلمات



سوال :  امام صادق (علیہ السلام) Ú©Û’ متعلق اہل سنت Ú©Û’ بزرگ علماء Ú©Û’ اقوال کیا ہیں ØŸ

جواب :  اہل سنت Ú©Û’ علماء Ú©Û’ کلمات Ú©ÛŒ طرف مراجعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان Ú©Û’ نزدیک امام صادق (علیہ السلام) Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت بہت زیادہ ہے ØŒ یہاں پر ہم ان Ú©Û’ بعض کلمات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کریں Ú¯Û’ :

Ù¡Û”  ابوعثمان عمرو بن بحر جاحظ (ت : ٢٥٠ Ú¾. Ù‚.)

'' وجعفر بن محمّد الّذی ملأ الدنیا علمه وفقهه. ویقال: انّ اباحنیفة من تلامذته وکذلک سفیان الثورى '' (١) ۔

جعفر بن محمد وہ شخصیت ہیں جن کا علم اور فقہ پوری دنیا پر چھایا ہوا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ابوحنیفہ اور سفیان ثوری امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے شاگرد تھے ۔

Ù¢Û”  محمد بن ادریس ØŒ ا بوحاتم رازی (ت : ٢٧٧ Ú¾.Ù‚.) Û”

انہوں نے امام صادق (علیہ السلام) کے متعلق کہا ہے : ''جعفر بن محمد ثقة لا یسال عن مثلہ '' (٢) ۔ جعفر بن محمد ثقہ ہیں اور یہ تحقیق سے بے نیاز ہیں ۔

Ù£Û”  محمد بن حبان بن احمد ØŒ ابوحاتم تمیمی بستی (ت: ٣٥٤ Ú¾.Ù‚.) Û”

وہ کہتے ہیں : ''جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ) کنیتہ ابوعبداللہ ، یروی عن ابیہ ، و کان من سادات اھل البیت فقھا و علما و فضلا۔ روی عنہ الثوری و مالک و شعبة والناس'' (٣) ۔

جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب (رضوان اللہ علیھم) کی کنیت ابوعبداللہ ہے ، یہ اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں ۔ یہ سادات اہل بیت سے فقیہ، عالم اور فاضل ہیں ۔ ثوری، مالک ، شعبہ اور تمام لوگ ان سے روایت نقل کرتے ہیں ۔



1 2 3 4 5 6 7 next