امام صادق (علیہ السلام) کے متعلق اہل سنت کے بزرگ علماء کے کلمات



Ù¤Û”  عبداللہ بن عدی جرجانی (ت : ٣٦٥ Ú¾.Ù‚.) Û”

''وجعفر من ثقات الناس کما قال یحیی بن معین'' (٤) ۔ و جعفر (علیہ السلام) تمام لوگوں میں ثقہ تھے ، جیسا کہ یحیی بن معین نے کہا ہے ۔

Ù¥Û”  ابوعبدالرحمن سلمی (ت: ٤١٢ Ú¾. Ù‚.)

انہوں نے کتاب ''طبقات مشایخ الصوفیہ '' میں کہا ہے : ''جعفر الصادق فاق جمیع اقرانہ من اھل البیت و ھو ذو علم غزیر فی الدین و زھد بالغ فی الدنیا و ورع تام عن الشھوات و ادب کامل فی الحکمة '' (٥) ۔ جعفر صادق (علیہ السلام) اہل بیت کی اپنی ردیف میں سب سے زیادہ عیاں تھے ، ان کے پاس دین کا بہت زیادہ علم ، دنیا میں بہت زیادہ زہد و تقوی اور حکمت میں کامل ادب تھا ۔

Ù¦Û”  ابوالفتح محمد بن عبدالکریم شھرستانی (ت : ٥٤٨ Ú¾.Ù‚.)

'' جعفر بن محمّد الصادق هو ذو علم غزیر وادب کامل فی الحکمة وزهد فی الدنیا وورع تام عن الشهوات وقد اقام بالمدینة مدة یفید الشیعة المنتمین إلیه ویفیض على الموالین له اسرار العلوم...'' (٦) ۔

 Ø¬Ø¹ÙØ± صادق Ú©Û’ پاس دین کا بہت زیادہ علم ØŒ دنیا میں بہت زیادہ زہد Ùˆ تقوی اور حکمت میں کامل ادب تھا ۔یہ ایک مدت تک مدینہ میں رہے اور اپنے شیعوں Ú©Ùˆ علم پہنچاتے رہے اور اپنے چاہنے والوں Ú©Ùˆ علوم Ú©Û’ اسرار آگاہ کرتے رہے Û”

Ù§Û”  جمال الدین ابوالفرج ابن جوزی (ت : ٥٩٧ Ú¾.Ù‚.)

انہوں Ù†Û’ ١٤٨ ہجری Ú©Û’ واقعات میں لکھا ہے : '' جعفر بن محمّد بن على بن الحسین بن على بن ابى طالب ابوعبدالله جعفر الصادق... کان عالماً زاهداً عابداً...'' (Ù§) Û”  جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب ØŒ ابوعبداللہ ØŒ جعفر صادق ... عالم، زاہد او رعابد شخص تھے Û”

Ù¨Û”  ابوسعد عبدالکریم سمعانی (ت: ٥٦٢ Ú¾.Ù‚.)



back 1 2 3 4 5 6 7 next