امام صادق (علیہ السلام) کے متعلق اہل سنت کے بزرگ علماء کے کلمات



''لقب لجعفر الصادق ، لصدقہ فی مقالہ '' (٨) ۔ ان کو اپنے اقوال میں صادق ہونے کی وجہ سے صادق کہا گیا ۔

Ù©Û”  عزالدین ابن اثیر جزری (ت : ٦٣٠ Ú¾.Ù‚.)

''لقب بہ لصدقہ فی مقالہ و فعالہ ... و مناقبہ مشھورة '' (٩) ۔ ان کو گفتار او رکردار میں صادق ہونے کی وجہ سے صادق کہا گیا ... ان کے فضائل و مناقب بہت زیادہ مشہور ہیں ۔

١٠ Û”  محمد بن طلحة شافعی (ت : ٦٥٢ Ú¾.Ù‚.)

'' هو من عظماء اهل البیت وساداتهم(علیهم السلام) ذو علوم جمّة وعبادة موفّرة، واوراد متواصلة وزهادة بیّنة، وتلاوة کثیرة. یتتبع معانى القرآن ویستخرج من بحر جواهره ویستنتج عجائبه...'' (١٠) ۔

جعفر بن محمد (علیہ السلام) کا شمار اہل بیت اور سادات کے بزرگوں میں ہوتا ہے ۔ ان کے پاس بہت زیادہ علم تھا اور وہ بہت زیادہ عبادت کرتے تھے ، ان کا تقوی اور تلاوت بہت زیادہ مشہور ہے ، انہوں نے قرآن کے معانی کو تلاش کیا ہے اور اپنے جواہرات کے دریا سے استخراج کرتے تھے اور اس کے عجائب کا استنتاج کرتے تھے ...۔

١١۔  ابن ابی الحدید معتزلی (ت : ٦٥٥ Ú¾.Ù‚.)

انہوں نے امام محمد باقر (علیہ السلام) کے متعلق کہا ہے : ''و ھو سید فقھاء الحجاز و منہ و من ابنہ جعفر تعلم الناس الفقہ '' (١١) ۔ آپ فقہائے حجاز کے سید و سردار تھے اور لوگوں نے فقہ کو ان سے اور ان کے بیٹے جعفر سے حاصل کیا ہے ۔

١٢ Û”  ابوالعباس احمد بن محمد بن ابراھیم بن ابوبکر بن خلکان (ت : ٦٨١ Ú¾.Ù‚.)

'' و کان من سادات اهل البیت. ولقّب بالصادق لصدقه فی مقالته. وفضله اشهر من ان یذکر '' (١٢) ۔ وہ اہل بیت کے سادات سے تعلق رکھتے تھے ، ان کو ان کے اقوال میں صادق ہونے کی وجہ سے صادق کہا گیا اور ان کی فضیلت اس قدر زیادہ ہیں جن کو بیان کیا جائے ... ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 next