قرب الٰھی کی اهمیت



 Ø¨Ù†Ø¯Û ھمیشہ(درجہ بہ درجہ) مستحب کاموں سے(واجبات Ú©Û’ علاوہ) مجھ سے نزدیک ھوتا ھےحتی کہ میں اس Ú©Ùˆ دوست رکھتا Ú¾ÙˆÚº اور جب وہ مرا محبوب ھوجاتا Ú¾Û’ تواسکا کان ھوجاتا Ú¾ÙˆÚº جس سے وہ سنتا Ú¾Û’ اور اس Ú©ÛŒ آنکھ ھوجاتا Ú¾ÙˆÚº جس سے وہ دیکھتا Ú¾Û’ اور اس Ú©ÛŒ زبان ھوجاتا Ú¾ÙˆÚº جس سے وہ گفتگو کرتا Ú¾Û’ اور اسکا ھاتھ ھوجاتا Ú¾ÙˆÚº جس سے  وہ اپنے امور کا دفاع کرتا Ú¾Û’Û”

 Ù‚ربت Ú©ÛŒ حقیقت

اگر چہ مقام تقرب کی صحیح اور حقیقی تصویر اور اس کی حقیقت کا دریافت کرنا اس مرحلہ تک پھونچنے کے بغیر میسر نھیں ھے لیکن غلط مفاھیم کی نفی سے اس کو چاھے ناقص ھی سھی حاصل کیا جاسکتا ھے،

کسی موجود سے نزدیک ھونا کبھی مکان کے اعتبار سے اور کبھی زمان کے لحاظ سے ھوتاھے، یہ بات واضح ھے کہ قرب الٰھی اس مقولہ سے نھیں ھے اس لئے کہ زمان ومکان مادی مخلوقات سے مخصوص ھیں اور خداوندعالم زمان و مکان سے بالاتر ھے،اسی طرح صرف اعتباری اور فرضی تقرب بھی مد نظر نھیں ھوسکتا اس لئے کہ اس طرح کا قرب بھی اسی جھاں سے مخصوص ھے اور اس کی حقیقت صرف اعتبار کے علاوہ کچھ بھی نھیں ھے اگر چہ اس پر ظاھر ی آثار مترتب ھوتے ھیں، کبھی قرب سے مراد دنیاوی موجودات کی وابستگی ھے منجملہ انسان خداوندعالم سے وابستہ ھے اور اسکی بارگاہ میں تمام موجودات ھمیشہ حاضر ھیں جیسا کہ روایات و آیات میں مذکور ھے:

<ÙˆÙŽ نَحنُ اَقرَبُ إِلَیہِ مِن حَبلِ الوَرِیدِ>[4] 

   اور Ú¾Ù… تو اس Ú©ÛŒ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھیں۔

قرب کا یہ معنی بھی انسان کے لئے کمال نھائی کے عنوان سے ملحوظ نظر نھیں ھے اس لئے کہ یہ قرب تو تمام انسانون کے لئے ھے،

دوست،نزدیک تراز من بہ من است       وین عجیب ترکہ من از ÙˆÛŒ دورم

 â€Ø¯ÙˆØ³Øª مرے نفس سے زیادہ مجھ سے نزدیک Ú¾Û’ لیکن اس سے زیادہ تعجب Ú©ÛŒ یہ بات Ú¾Û’ کہ میں اس سے دورھوں“

بلکہ مراد یہ Ú¾Û’ کہ انسان اس شائستہ عمل Ú©Û’ ذریعہ جو اس Ú©Û’ تقویٰ اور ایمان کا نتیجہ Ú¾Û’  اپنے وجود کوایک بلند ÛŒ پر پاتاھے اور اسکا حقیقی وجود استحکام Ú©Û’ بعد اور بھی بلند ھوجاتاھے، اس طرح کہ اپنے آپ Ú©Ùˆ علم حضوری Ú©Û’ ذریعہ درک کرتا Ú¾Û’ اور اپنے نفسانی مشاھدے اور روحانی جلوے نیز خدا Ú©Û’ ساتھ حقیقی روابط اور خالص وابستگی Ú©ÛŒ بنا پر الہٰی جلوے کا اپنے علم حضوری Ú©Û’ ذریعہ ادراک کرتا Ú¾Û’:

< وُجُوہٌ یَومَئِذٍ نَاضِرَةٌ . إلَیٰ رَبِّھَا نَاظِرَةٌ   >Û” [5]



back 1 2 3 4 5 next