امامت قرأن و حديث کی روشنی ميں



(اے علی تم میں اور مجھ میں ÙˆÚ¾ÛŒ نسبت Ú¾Û’ جو جناب ھارون اور جناب موسیٰ  (ع) Ú©Û’ درمیان تھی مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نھیں)

قارئین کرام !  اگرچہ یہ حدیث مختصر Ú¾Û’ لیکن پھر بھی بہت سے معنی Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتی Ú¾Û’ لیکن اگر کوئی طائرانہ نظر ڈالے گا تو اس پر حدیث Ú©Û’ معنی واضح نھیں هوں Ú¯Û’ لیکن اگر کوئی شخص اس حدیث میں غور وفکر کرے گا تو اس پر یہ معنی بہت واضح هوجائیں Ú¯Û’Û”

چنانچہ یہ حدیث شریف حضرت علی علیہ السلام کے لئے اشارہ کرتی ھے :

Û±Û” حضرت علی علیہ السلام رسول اللہ   Ú©Û’ وزیر ھیں کیونکہ جناب ھارون جناب موسیٰ Ú©Û’ وزیر تھے:

<وَاجعلْ لی وَزِیراً منْ اٴَھلی>[34]

”اور میرے کنبہ والوں میں سے میرے بھائی ھارون کو میرا وزیر بنادے“

۲۔آپ رسول اللہ  Ú©Û’ بھائی ھیں کیونکہ جناب ھارون جناب موسیٰ Ú©Û’ بھائی تھے:

<ہَارُوْنَ اَخِیْ>[35]

”میرے بھائی ھارون“

Û³Û” آپ Ú¾ÛŒ رسول اللہ  Ú©Û’ شریک ھیں کیونکہ جناب ھارون بھی موسیٰ Ú©Û’ شریک تھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next